ترقی مہم
08/10/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ ہماری’’زندگی‘‘ اور ہمار ے ہرکام کا’’ انجام‘‘ اچھا فرمائے… اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فیِ الْاُمُوْرِکُلِّھَا … لیجیے! اسلامی ہجری سال کا اختتام آگیا… 1436ہجری کا آخری ہفتہ آج مغرب سے شروع ہو جائے گا… یہ ایک’’جلالی‘‘ سال تھا… جلالی سال وہ ہوتا ہے جس میں ایمان والوں پر بڑے حادثات آتے ہیں… اب اس جلالی سال کا اختتام اچھا ہواس کی ہم نے فکراوردعاکرنی ہے… کہیں ایسا نہ ہو کہ سال کا اختتام غفلت،گناہ اور بددینی پرہوجائے… اچھے اختتام کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہم توبہ اور استغفار میں لگ جائیں… روزانہ کم ازکم ایک ہزار سے تین ہزار بار استغفار… روزانہ کم ازکم تین آنسو ندامت کے… اپنے گناہوں پر شرمندگی کے… اور روزانہ کم ازکم تین منٹ محاسبہ اور مراقبہ کہ… ہم سیدھے جارہے ہیں یا ٹیڑھے؟… اوپرجارہے یا نیچے؟…آگے بڑھ رہے ہیں یا پیچھے؟… ہمارا جینا، مرنا، ہماری خوشی اور غم شریعت کے مطابق ہے یا نہیں؟… ہم موت کیلئے تیار ہیں یا نہیں؟… اس کے لئے سال کے اس آخری ہفتے میں ایک مبارک اور میٹھی مہم چلانی ہے… اس مہم میں خود ’’مغفرت‘‘کی طرف دوڑنا ہے… اورمسلمانوںکو مغفرت کی طرف بلانا ہے… اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یہ مہم ہمارے اس سال کا ان شاء اللہ مبارک اختتام بن جائے گی… دین کے دیوانے نیت اورہمت باندھ لیں…کل اس مہم کاان شاء اللہ اعلان ہو گا… آج مغرب سے جمعہ شریف کا مقابلہ حسن آرہا ہے… اس میں دعاء مانگ لیں کہ یا اللہ نئی مہم میں ہم سے خوب اور مقبول کام لے لے۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
(اختتام سال۱۴۳۶ھ)

ترقی مہم
09/10/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ’’ترقی‘‘ عطاء فرمائے… تنزلی سے بچائے… ترقی یہ ہے کہ جیسے عمر بڑھتی جائے، اللہ تعالیٰ سے محبت بھی بڑھتی جائے … نیک اعمال میں اضافہ ہوتاجائے… موت کا شوق اوراس کی یاد بڑھ جائے اوردنیا سے محبت کم ہوتی جائے… اور تنزلی یہ کہ عمرکے بڑھنے کے ساتھ… حرص بڑھتی جائے، دنیاکے شوق بڑھتے جائیں… اورنیک اعمال میں کمزوری آتی جائے… آج عصرکی نمازکے بعد سے جوآٹھ روزہ مہم شروع ہو رہی ہے… اس کا نام ہے’’ترقی مہم‘‘… اس مہم میں بس تین کام ہیں…(1)خود زیادہ سے زیادہ استغفار… ہم خود ٹھیک ہوںگے توسب کچھ ٹھیک ہوگا… تمنا، خواہش اور دعاء ہے کہ ہم ان آٹھ دنوں میں روزانہ کم ازکم تین ہزار بار استغفارکا معمول رکھیں… اورکم ازکم ندامت کے تین آنسو اپنے گناہوں اور اپنے تنزل کو دیکھ کر…کہاں وہ وقت کہ دل میں فداء ہونے کا جذبہ اور کہاں یہ وقت کہ گردن تک دنیاکی فکراورخواہش میں دھنسے ہوئے ہیں… مہم کا پہلاکام… سچااستغفار،کثیراستغفار، دل سے استغفار…(2) ہرساتھی کم ازکم دس افراد تک’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کتاب پہنچائے …اس کتاب کے عجیب فوائد اوراثرات الحمدللہ سامنے آرہے ہیں… یہ عمل آپ کے لئے بڑا صدقہ جاریہ ہوگا… (3) ہر ساتھی کم ازکم دس نئے افراد کو القلم کا خریدار بنائے… یہ اخبار جہاد، دعوت، اجتماعیت اورعلم کا خزانہ ہے… آج عصرکے بعد جمع ہوں، دعاء مانگیں، عزم کریںاور پھر ’’ترقی‘‘ پانے کی جان توڑ محنت شروع کردیں۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
(ترقی مہم)
10/10/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ کو ہم سب نے’’حساب‘‘ دینا ہے… اپنی عمرکا، جوانی کا، مال کا، علم کا… یہ بڑا مشکل کام ہے… اگرچوبیس گھنٹے کا حساب بھی باریکی سے لیاگیا تو مارے جائیںگے… اس مشکل سے بچنے کے دو طریقے ہیں…(1)استغفار… (2) محاسبہ… محاسبہ کہتے ہیں… اپنا حساب لینے کو… اس کا ثبوت قرآن مجید سے ہے… وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ… ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لئے کیا بھیجا ہے…کل یعنی قیامت، آخرت… فرمایا کہ یہ دیکھتے رہو کہ تم نے دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کے لئے کیا بھیجا ہے؟… جواپنا حساب اور محاسبہ کرتے رہتے ہیں وہ ہمیشہ’’ترقی‘‘ پاتے ہیں … پھر محاسبہ میں جو گناہ،کوتاہیاں اورکمزوریاں نظر آئیں… ان پر خوب استغفار… جب ’’استغفار‘‘ ہوگا تو دل کھلے گا، دماغ کھلے گا، قسمت کھلے گی…گناہ کا پہلا نقصان دماغ کو ہوتا ہے…گناہ انسان کو بے
عقل، بے وقوف اور نا سمجھ بنا دیتا ہے… جب’’استغفار‘‘آتا ہے تو عقل ٹھیک ہوتی ہے اور اچھے اور برے کو پہچان سکتی ہے… اس لئے ترقی مہم میں پہلا کام…کثرت استغفار، سچااستغفار آنسو اورندامت والااستغفار… استغفارآئے گا تو ہم خود بھی جہادکی حقیقت سمجھ سکیں گے اور دوسروںکو بھی سمجھا سکیں گے…کل جو’’ترقی مہم‘‘ کا تین نکاتی نصاب لکھا ہے… وہ بہت دعاء، استخارہ اور توجہ سے آیا ہے… جو قدرکرے گا وہ خوداس کا فائدہ دیکھ لے گا، ان شاء اللہ۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
)ترقی مہم(
11/10/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ’’ترقی مہم‘‘کو ہم سب کے لئے مستقل’’ایمانی ترقی‘‘ کا ذریعہ بنائے… اس مہم کا تین نکاتی نصاب ہے…(1) ہر ساتھی خود زیادہ استغفارکرے، کم ازکم روز تین ہزار بار… سچا استغفار… (2) ہرساتھی دس افراد تک’’الیٰ مغفرۃ‘‘پہنچائے…(3 ) ہرساتھی’’القلم‘‘کے دس نئے مستقل خریدار بنائے… جو ان تینوں نکات پرعمل کرے گا وہ اس مہم کی مکمل برکات پائے گا، ان شاء اللہ… جماعت کی خواتین بہنوں کے لئے بھی یہی تین کام ہیں… وہ اپنے پڑوس و اقارب کی خواتین میں یہ محنت چلائیں… یہ مبارک مہم ’’انفرادی ملاقاتوں‘‘کی ایک طوفانی محنت ہے…گھر سے باوضو، استغفار کرتے ہوئے، روتے ہوئے نکلیںاوراپنے مسلمان بھائیوں سے… محبت اور درد سے ملیں… پہلے ان کو اپنا جماعتی نصاب سنائیں… کلمہ طیبہ، اقامت صلٰوۃ، جہادفی سبیل اللہ… یہ عظیم کلمہ جس سے ابامہ، مودی اور سارے یہودی محروم… اللہ تعالیٰ کی سب سے عظیم، قیمتی اور بھاری نعمت ہے… چاند پر چلنا، سورج کو پکڑنا، مریخ پراترنا اس نعمت کے مقابلے میں ایک قطرے کے برابر بھی نہیں.… نماز ایک مسلمان کی زندگی کا سب سے اہم، ضروری اور مفیدکام ہے… حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم احدکے میدان میں زخمی کھڑے ہیں… انکو جہاد میں زخمی دیکھ کر بھی کسی کوجہاد سمجھ نہ آئے تو کتنی بڑی محرومی ہے… اخلاص اوردردکے ساتھ یہ دعوت دیکر… ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کا تعارف کرائیں…’’القلم‘‘کی شان سنائیں… اس دوران اپنے دل سے اللہ، اللہ، اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ پڑھتے رہیں… بس یہ ہے’’ ترقی مہم‘‘ … یااللہ! شرح صدرعطاء فرمادے۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
)ترقی مہم(
12/10/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ’’غنی‘‘ہے… اگر ہم جہاد نہیںکریںگے تو اسے کیا پرواہ؟… وہ ہماری جگہ دوسرے افرادکو اس مبارک کام پر لے آئے گا… کوئی فخر نہ کرے… اپنے چندے گنوانا… اپنی خدمات جتلانا… تھوڑی سی قید، زخم یا مشقت آجائے تو… چیخ چیخ کر بے صبری سے اپنے تمام اعمال کو ضائع کردینا… یہ اہل وفاکا شیوہ نہیں، اہل اخلاص کا طریقہ نہیں… دین حق پرحضرات انبیاء علیہم السلام تک نے اپنی قیمتی جانیں دے دی… ان کوآروں سے کاٹا گیا… ان کے گوشت کو لوہے کی زنبوروں سے نوچاگیا… بھائیو! اپنے گناہوں پر استغفار… صرف’’زبان‘‘کے گناہ ہی یادکرنے بیٹھو تو چیخیں نکل جائیں… جھوٹ، غیبت، چغلی، طعنے، تنقید، فخر، کلمات کفر، بے حیائی… یہ چھوٹی سی زبان کے چندگناہ ہیں… خوش نصیب ہیں وہ جو اپنے ایک ایک گناہ کو یادکرکے روتے ہیں… اور غفلت میں ہیں وہ جن کواپنے گناہ نظر نہیں آتے… دنیا میں بڑی جنگ شروع ہوچکی ہے… اس جنگ میں وہی مسلمان اپنا دین اورایمان بچاسکے گا… جس میں لڑنے، مرنے کاجذبہ ہوگا… اس لئے جہاد بھی فرض ہے اوردعوت جہاد بھی فرض ہے… اور پھر لڑنے، مرنے والے مجاہدین میں بھی وہی کامیاب ہوگا… جو اخلاص، امانت اورشریعت پرہوگا… اس لئے دوکام ضروری ہوئے… پہلا یہ کہ امت کواورخودکو جہاد پر لانا ہے… جہادکے بغیر ذلت ہے، ایمان کو خطرہ ہے… دوسرا یہ کہ مجاہدین کو اخلاص، امانت اور شریعت پررکھنا ہے تاکہ… جہاد قبول ہو، مقبول ہو۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
)ترقی مہم(
13/10/2015
مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ قیامت کے خوفناک دن ہمیں خوف، ذلت اور شرمندگی سے بچائے… جو توبہ، استغفار اور تلافی نہیں کرے گا… وہ قیامت کے دن اپنے گناہوں کے ساتھ بڑی عبرتناک حالت میں ہو گا…کچھ ایسے ہوں گے جن کی شرمگاہیں ان کے چہرے پر ہوں گی…یہ وہ جنہوں نے بدکاریاں کیں اور ان سے توبہ نہیں کی…اور ان پر اللہ تعالیٰ سے معافی نہیں مانگی…کچھ ایسے ہوں گے جن کے سروں اور کاندھوں پر خیانت کا مال اور خیانت کے جانور سوار ہوں گے…کچھ ایسے ہوں گے جن کے گلے میں وہ زمینیں اور پلاٹ طوق ڈالے ہوں گے جو انہوں نے ناجائز قبضہ کئے تھے… یااللہ! آپ کی پناہ… ’’تفسیرعزیزی‘‘ میں مجرموں اورگناہ گاروں کی آٹھ صفیں بیان کی گئی ہیں… جو قیامت کے دن اپنے گناہوں کے ساتھ ذلت میں ہوںگے… خود قرآن مجید نے قیامت کے خوفناک نقشے بیان فرمائے ہیں… اے مسلمانو! یہ سب کچھ بر حق ہے… یہ سب کچھ ضرور ہونا ہے…آج الحمدللہ توبہ کا دروازہ کھلا ہے… اور ہمارا رب’’غفار‘‘ہے… ’’غفار‘‘کے معنی… اَلَّذِیْ یَغْفِرُالذُّنُوْبَ وَاِنْ کَانَتْ کَبِیْرَۃً وَیَسْتُرُالْعُیُوْبَ وَاِنْ کَانَتْ کَثِیْرَۃً…یعنی جو گناہوں کو بخشتا ہے اگرچہ گناہ کبیرہ ہوں اور عیبوں کو چھپاتا ہے اگرچہ وہ بہت زیادہ ہوں… اس غفوراورغفار رب نے شاہی اعلان جاری فرما دیا ہے…’’اے اپنی جان پر ظلم کرنے والو! میری رحمت سے مایوس نہ ہو… اللہ تعالیٰ سارے گناہ معاف فرماتا ہے‘‘… سُبْحَانَ اللّٰہ! ہرگناہ کی معافی کا دروازہ کھلا ہے…بس سچے، پکے اور کھرے استغفار کی ضرورت ہے…یااللہ! معاف فرما،یااللہ!۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

)ترقی مہم/ اللہ تعالیٰ’’غفار‘‘ہیں(