دورہ تر بیہ
06-04-2013
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ الحمد، پوری جماعت کیلئے شکر اور مبارک کا مقام ہے کہ آپ کے ’’دورہ تربیہ‘‘نے اپنا دامن پھیلا یاہے۔ اہل کراچی کو مبارک کہ ان کے مظلوم شہر کے زخموں پر مرہم رکھنے کو ’’دورہ تربیہ ‘‘ان شاء اللہ آرہا ہے… بالکل سچ… اسی جمعہ کے دن سے پوری آب وتاب اور رہنمائی کے ساتھ… ذکر اللہ کی بہاریں،درود اور استغفار کی گھٹائیں،رحمت کے بادل،آنسوؤں کی برساتیں،اے لوگو! اپنے رب کی طرف دوڑو… اپنے رب کی طرف دوڑو… ارے! بخشوالو جو بخشوانا ہے… ارے منو! الو جومنواناہے… رب کریم کے خزانوں میں کیا کمی ہے… ’’دورہ تربیہ‘‘ کیاہے؟بھائیو! الفاظ میں سمیٹنا مشکل ہے۔… ایک صاحب نے لکھا ہے… میری ساری زندگی ایک طرف اور دورہ تر بیہ میں گزرے سات دن ایک طرف… بھائیو! نہ کوئی بد عت،نہ کوئی نئی چیز، نہ کوئی دنیاوی مقصد،نہ کوئی حلقہ بڑھانے کی سوچ،صبح شام اللہ اللہ… ہرزبان پر اللہ اللہ… ایمان کی تجدید،توبہ کی تجدید،عہد کی تجدید،ذاکرین کی صحبت، بامقصد زندگی کی طرف بڑھتا قدم… اور ہجرت الی اللہ کی مشق… کراچی والے پیارے بھائیو! میں خود آپ کے پاس ابھی تک نہ آسکاآپ اپنے شہیدوں کے جنازے اٹھا کربھی استقامت کی چٹان بنے رہے تو… ’’دورہ تربیہ‘‘  آپ کی طرف سب سے پہلے چل پڑا… یہ آپ کے شہدا کی زندہ کرامت ہے… اور ا نشاء اللہ دورہ تربیہ اس شہر کے رنگ اور حالات کو بدلنے کا ذریعہ بنے گا… یاد رکھنا… وَلَذِکْرُاللہِ اَکْبَرُ… کوشش کریں کہ اس دورہ کا آپ کی طرف سے استقبال شاندار ہو… کم از کم پانچ سو افراد
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
والسلام
خادم
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
 (دورہ تر بیہ کیا ہے؟)
11-04-2013
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
اللہ تعالیٰ میرے اور آپ کے وقت میں برکتیں عطا فر مائے۔ ایمان کی… اعمال صالحہ کی… حق کی دعوت کی… استقامت اور صبر کے پیغام کی… بھائیو! نیا چاند ہوگیا ۱۴۳۴ہجری کاچھٹا مہینہ جمادی الآخر شروع ہوا۔ معمولات اور دعا کامذاکرہ ہے۔
والسلام
خادم
لا الہ الا اللہ محمد رسو ل اللہ
 (آغاز جمادی الآخر ۱۴۳۴ھ)
12-04-2013
مکتوب خادم
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ کاشکر… الحمد للہ کراچی کا دورہ تربیہ شروع ہوگیا… جا مع مسجد نور میں جمع ہونے والوں کو مرحبا… اس مبارک گھڑی کادل کو انتظار تھا۔ کہ کب توابین کاتوبہ والا قافلہ جمے گا… شیطان کی ان دیکھی طاقتیں ایسے کا موںمیں رکاوٹیں ڈالتی ہیں… قرآن فر ماتا ہے:شیطان اور اس کا قبیلہ تمہیں ایسی جگہ سے دیکھتا ہے جہاں تم نہیں دیکھ سکتے… مزے کی بات یہ ہے کہ جب کسی کے دل میں اخلاص آجائے یعنی اللہ پاک کی سچی محبت آجائے تو… وہ شیطان کودیکھے بغیر شکست دے دیتا ہے… تب شیطان گھپ اندھیرے والے خونی سمندر میں اپنے تخت پر ایڑیاں رگڑ کرروتا ہے… دورہ تر بیہ کا نصاب’’تہاڑ جیل ‘‘میں ملا تھا… وہی تہاڑجیل جہاں اسلام اور جہاد کا قطب محمد افضل گوروشہید ؒآج خاک تلے وسیع مرقد میں مسکراتاہے… دورہ کے سارے اعمال قیمتی… مگر اصل روح پندرہ ہزار ’’اللہ، اللہ ‘‘کاوردہے… جواس میں ڈنڈی مارتا ہے… محروم تو نہیں رہتا مگر روح تک نہیں پہنچ پاتا۔ جماعت کے ہر فدائی نے اپنے ہر عمل سے اسکی گواہی دی ہے۔ بھائیو! محبو ب کا نام لینے میں کیا بوجھ؟وہ تو شہد سے میٹھا… بلکہ حوروں کے ہونٹوں سے بھی میٹھاہے… اللہ، اللہ، اللہ… یہ نام نہ ہو تو کلمہ،کلمہ نہیں… نماز،نماز نہیں… جہاد،جہاد نہیں… ہر عمل کی جان اللہ،اللہ… ارے! ناپاک کو پاک کرنے والا اسم اللہ،اللہ… بس اسی اسم سے اپنے دل کو دھو ڈالو… اپنی روح کو دھو ڈالو… اور اپنی بد نصیبیوں کودھوڈالو اللہ،اللہ،اللہ… اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ… کراچی کے تربیہ والو! وعدہ تو نہیں،کوشش ہوگی انشاء اللہ کہ مکتوب اوردعا کے ذریعے آپ کے ساتھ شرکت رہے
والسلام
 خادم

لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
 (کراچی میں دورہ تربیہ)
6-04-2013
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
اللہ تعالیٰ کے ہم سب محتاج… وہ کسی کا محتاج نہیں… نہ ہمارے ذکر کا،نہ ہماری عبادت کا… ہم جو بھی اچھائی اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کرتے ہیں،اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔ بھائیو! ہر نیکی کے بعد شکر کی عادت ڈالو… نماز باجماعت ملے… الحمد للہ،الحمد للہ،ذکر کی توفیق ملے… الحمد للہ،الحمد للہ… اصل مکتوب کراچی کے دورہ تربیہ والوں کیلئے ہے… جو ایمان کامل کی جستجومیں صبح شام اللہ،اللہ پکاررہے ہیں… اللہ تعالیٰ پر ایمان،اللہ، اللہ… اللہ تعالٰی سے پکی یاری،اللہ،اللہ… ارے! ایسا ایمان جو تنہائی میں بھی ساتھ رہے… موت کے وقت بھی ساتھ ہو… قبر،حشرمیں ساتھ رہے… ایسا ایمان جو حب دنیا کی لعنت کو بھگا دے… دنیا کی محبت… ذلت ہی ذلت… مال ہو یا عہدہ… بڑائی کا شوق ہویالوگوں کو اپنے نیچے رکھنے کی دھن… ان سب کا علاج اللہ تعالیٰ پر کامل یقین… وہی قادر ہے، وہی رازق ہے… اور اللہ تعالیٰ سے ملاقات کا شوق… اللہ،اللہ، اللہ… ذکر کے دوران کبھی یہ خیال… اللہ میرے ساتھ ہے… اللہ،اللہ… اللہ میرا مالک ہے… اللہ،اللہ… اللہ میرا رازق ہے… اللہ،اللہ… اللہ میرا یار ہے… اللہ،اللہ… اللہ میرا کفیل ہے… اللہ میرا وکیل ہے… قبر میں بھی اللہ ساتھ، حشر میںبھی اللہ ساتھ… بھائیو! ایک ایک تسبیح میں ایک ایک خیال… یوں پندرہ ہزار روتے بلکتے، مانگتے لیتے منٹوں میںختم ہوجائیں گے… اور دل یوں بولے گا… ابھی تو محبو ب سے بہت کچھ مانگنا تھا… بہت کچھ عرض کرنا تھا… بھائیو! بامقصد زندگی… اور کامیاب آخرت کازار… اللہ پاک سے تعلق… اللہ پاک پر ایمان اور اعتماد… اورایک اللہ سے سچی محبت… اللہ پاک مجھے بھی نصیب فرمائے،اور آپ کوبھی… اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ
والسلام
 خادم
لا الہ الا اللہ محمد رسو ل اللہ
 (کراچی کے دورہ تربیہ والوں کے لئے)
18-04-2013
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
اللہ تعالیٰ قبول فر مائیں۔ کراچی کا دورہ تربیہ آخری مراحل میں ہے۔ دورہ تر بیہ میں شریک حضرات کوچاہیئے کہ اپنے دل، اپنے حواس اور اپنے جسم میں ’’ذکر اللہ‘‘کو رچااور بسا دیں… اللہ،اللہ… کا ذکرکرتے ہوئے ایک تسبیح کی ضر بیں اپنے سر کے اوپر تا لو پر لگائیں… اگلی تسبیح پیشانی پر… اگلی تسبیح سینے پر دائیں طرف… اگلی سینے پر درمیان میں… پھر دو تسبیح دل پر… پھر پورے بدن پر… پھر یوں کہ ہر چیز آپ کے ساتھ اللہ،اللہ پڑھتی ہے…  (۲)  ایمان، اقامت صلوۃ اور جہاد فی سبیل اللہ کے تین نکاتی نصاب کو دل وجان سے قبو ل کریں… اپنائیں اورپھیلائیں…  (۳)  دل میں اللہ پاک سے ملاقات کا شوق… اور شہادت کاپیارحاصل کریں…  (۴)  ہر چار یا چھے ماہ بعد دورہ تربیہ کر لیا کریں…  (۵)  دوسروں کو اس دورہ کی بھر پور دعوت دیں… ہر ساتھی کم از کم دس افراد کو دورہ میں بھیجے… یوں بیج پڑجائے گا۔ اور فصل انشاء اللہ آپ کی ہوگی
والسلام
خادم
لا الہ الا اللہ محمد رسو ل اللہ
 (کراچی کے دورہ تربیہ والوں کے لیئے)  

دورہ تربیہ (پشاور)
17-08-2014
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ کا ذکر دنیامیں’’جنت‘‘کی نعمت ہے… اہل پشاور کی خوش نصیبی دیکھیں۔’’دورہ تربیہ ‘‘کی ایمان پرور بہاروں نے پشاور کا رخ کرلیاہے… ماشاء اللہ لاقوۃ الاباللہ… دن اور تاریخ یاد  رکھیں24,شوال بروز جمعہ 22اگست… یعنی صرف چار دن بعد… جامع مسجد سیدنا سنان بن سلمہؓ پشاور میں’’دورہ تربیہ‘‘شروع ہورہا ہے… اللہ،اللہ،اللہ،اللہ… پشاور والو!… بڑی عظیم نعمت آرہی ہے… صوبہ خیبر والو!بڑی قیمتی اور انمول سعادت آرہی ہے… ہر مہینے دورہ تربیہ کا نور… وہ بھی اتنا قریب… اسی خوشی کے شکرانے میں… جمعہ کے دن ایک شاندار جلسہ بھی ہورہا ہے… اہل پشاور کے محسن… حضرت سیدنا سنان بن سلمہ رضی اللہ عنہ کے مبارک نام سے یہ اجتماع… جمعہ کی صبح 9بجے جلوہ افروز ہوگا… آپ سب کو شرکت کی محبت بھری دعوت ہے… اور پہلے تربیہ میں شرکت کی تاریخی سعادت حاصل کرنا نہ بھولیں… جماعت کے زیر انتظام ملک میں دو جگہ’’حج تربیت‘‘کا اعلان بھی ہوچکا ہے… 26اگست مرکز بہاولپور اور 7 ستمبر کراچی میں… ان شاء اللہ
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
(دورہ تر بیہ پشاور)
19-08-2014
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ پشاور کے دورہ تربیہ اور جلسے کو خصوصی… کامیابی اور نصرت عطا فرمائے… جلسہ بھی اللہ کے لئے ہے… نہ گانے،نہ بجانے… صرف تکبیر کے نعرے… اللہ اکبر، اللہ اکبر… پشاور والو!ایسا جلسہ سجاؤکہ… دور، دور تک ایمان کی خوشبو پھیل جائے۔بھائیو!دعا کرو اور محنت… اور دورہ تربیہ بھی اللہ کے لئے ہے… نہ کسی لیڈر کے نعرے,نہ زندہ باد،نہ مردہ باد… بس صبح شام اللہ ھو،اللہ،ھو اللہ… ہر سانس کے ساتھ… اللہ،اللہ، اللہ… کوشش کریں پہلے تربیہ میں آپ کا نام آجائے… سات یادگار دن… سات حسین راتیں… گناہوں سے پاک ماحول… روشنی ہی روشنی… سبحان اللہ,سبحان اللہ
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
(دورہ تر بیہ پشاور)
20-08-2014
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ خصوصی نصرت نازل فرمائے… پشاور کا جلسہ قریب آگیا ہے… یہ جلسہ تاریخی ہے۔کیونکہ وہ اپنے ساتھ روشنی کے جزیرے…’’ دورہ تربیہ‘‘… کو لا رہا ہے… پشاور کے پیارے بھائیو!ایک کام ضرور کرنا… پشاور کے تین بڑے’’محسنوں‘‘کے بڑے بڑے خوبصورت،دیدہ زیب بینر یا پینافلیکس جلسہ گاہ میں نمایاں لگا دینا… مکروہ تصویروں والے بینر دیکھ دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں میلی ہوگئی ہیں… آپ انہیں ایسے پاکیزہ بینر دکھائیں کہ جن سے اٹھنے والی روشنی اور خوشبو… آنکھوں کوپاک اور ٹھنڈا کردے… پہلا بینر… صحابی رسول، شہید اسلام، محسن پشاور حضرت سیدنا سنان بن سلمہ رضی اللہ عنہ کا… دوسرا بینر… قافلہ سید احمدشہیدؒکے جانبازبزرگ مجاہدحضرت حاجی بہرام خان شہیدؒ کا… وہ تہکال میں اپنا روضہ سجائے بیٹھے ہیں… تیسرا بینر… مہاجر و مجاہد فی سبیل اللہ جناب الشیخ عبداللہ عزام شہید رحمۃ اللہ علیہ کا… آپ کا دولت کدہ آج کل پبی میں ہے… کسی زمانے شیخ عزام نے پشاور کو رونق بخشی اور وہاں بیٹھ کر عالم اسلام کو جہاد پر اٹھایا… ارے واہ!ایسی پاکیزہ ہستیوں کے نام اور بینر جب جھوم رہے ہوں گے تو کتنا مزہ آئے گا… اور ہاں!حضرت سلیس باباؒ سے لیکر پیارے احسانؒ تک اپنے پشاوری جانبازوں اور شہداء کی حسین یادیں بھی جلسہ گاہ میں لگا دینا… تب آپ کا جلسہ ’’ایمانی اجتماع‘‘بن جائے گا… ان شاء اللہ ایمانی اجتماع
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
(دورہ تر بیہ پشاور)

21-08-2014
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ کے بندے اللہ تعالیٰ کی خاطر جمع ہوکر اللہ تعالیٰ کا نام اور کلمہ بلند کریں… اسے کہتے ہیں ’’ایمانی اجتما ع ‘‘… ایسے اجتماع کو اللہ تعالی کے فرشتے اپنے گھیرے میں لے لیتے ہیں… زمین تا آسمان فرشتے ہی فرشتے… اس اجتماع کا تذکرہ عرش پر ہوتا ہے… اور اجتماع کے آخر میں فرمایا جاتا ہے: اٹھو! تم سب کو مغفرت عطا کر دی گئی ہے… اللہ،اللہ، اللہ… ایسا اجتماع جس میں نہ تو تو، نہ میں میں… نہ فلاں بڑا،نہ فلاں چھوٹا… بس اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا… نہ ووٹ کا سوال… نہ کسی کی ذات کے لئے نوٹ کا سوال… نہ تعصب، نہ تفرقہ… نہ تکبر، نہ خود نمائی… بس ایک ہی درد کہ ہر مسلمان حقیقی،مسلمان بن جائے،نماز کا پکا,جہاد کا عاشق، دل کا سچا مسلمان… اسلام دنیا میں غالب ہو… کفر، شرک کا فتنہ اور طاقت پاش پاش ہو… یہ عظیم امت منصور ہو… مظلوم مسلمانوں کے درد کا مداوا ہو… اسلام کا کلمہ اور جھنڈا عالم میں اعلیٰ ہو… ہر مسلمان دین کی خاطر جان،مال لگانے والا ہو… دنیا کا فریب ٹوٹے… جنت کی خوشبو پھوٹے… اے اہل پشاور!آپ سب کو اجتماع میں شرکت کی پرزور محبت بھری دعوت ہے
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
(دورہ تر بیہ پشاور)

23-08-2014
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ کا بے حد’’شکر‘‘پشاور کا جلسہ خوب رہا… الحمدللہ رب العالمین… جن بھائیوں نے محنت کی ان سب کا ’’شکریہ ‘‘… اللہ تعالیٰ آپ سب کو آپ کی توقع سے بڑھ کر اپنی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے… پشاور دورہ تربیہ میں تعداد ماشاء اللہ دو سو چودہ ہے… کراچی والے پیارے بھائی کچھ ہمت کریں… دورہ تربیہ میں جو محنت ان کے ذمہ لازم بنتی تھی انہوں نے اس کا دسواں حصہ بھی ادا نہیں کیا… کراچی کے ہر حلقہ سے ایک مسلمان کو تیار کیا جائے تو تعداد سینکڑوں میں پہنچ جائے۔دو کروڑ آبادی والا شہر…مدارس,بزرگوں اور خانقاہوں والا شہر… جیش کی بنیاد والا شہر… مگرذکراللہ اور حقیقی جہاد کے راستے میں نفس اور شیطان کے کئی ناکے ہیں… سستی اور غفلت کا طوفان… مگروہاں تو بس تاریخ آنے پر بھاگ دوڑ کرکے چند افراد جمع کرکے… بوجھ اتار لیا جاتا ہے… ہاں!جب حقیقی نعمتیں ’’بوجھ‘‘ لگنے لگیں تو پھر… زمین پر فساد ہی ناچتاہے… سوچیں کہ… ایک فرد کو دورہ تربیہ کے لئے تیار کرنے پر آپ کو کیا کچھ ملے گا؟… سبحان اللہ!اللہ تعالی کے بندوں کو اللہ تعالی سے جوڑنا… دورہ تربیہ میں… نظریہ بھی ہے اور عمل بھی… اصلاح عقیدہ بھی اور اصلاح نفس بھی… دعوت ایمان بھی ہے اور دعوت جہاد بھی… تجدید عہد بھی ہے اور سچا استغفار بھی… دونوں پنجاب والے محنت کریں… تا کہ مرکز آباد رہے… کراچی والے سابقہ غفلت پر توبہ کریں اور دورہ تربیہ سے فائدہ اٹھائیں… اور سرحد والے اپنے قائم شدہ معیار کو گرنے نہ دیں
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
(دورہ تر بیہ پشاور)
24-08-2014
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے ہماری جماعت کو… دعوت جہاد کے لئے… دورہ تربیہ کا موثر ترین اسلوب عطا فرمایا ہے… ایک مسلمان کو اس کے دنیاوی ماحول سے کاٹ کر… چند دن کے لئے اللہ تعالیٰ کے گھر لے آؤ… ایک چھوٹی سی ہجرت جو دنیا پرستی کے قلعہ میں پہلی دراڑ ڈال دیتی ہے… اب مسجد ہے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر… دل نرم ہوا,دنیا کچھ بھولی,آخرت کی فکر جاگی… مسلمان کا اسلام بیدار ہوا… اب اسے تجدید ایمان,تجدید توبہ اور تجدید عہد کے ماحول میں… اللہ،اللہ کی صداؤں کے بیچ ’’جہاد‘‘ کا حسین و جمیل چہرہ دکھا دو… بس پھر ان شاء اللہ اس کا قدم آگے ہی بڑھے گا… جماعت کے ذمہ داروں کے لئے دورہ تربیہ دہری نعمت ہے… غیرمحاذی ماحول میں دل کو زنگ لگا… بھاگ کر آئے اور دورہ تربیہ میں ایک غوطہ لگایا… پاک صاف ہوگئے… سچی بات ہے کہ اگر آخرت کی فکر… دنیا کی فکر پر غالب ہو تو ہر مسلمان خود دوڑ، دوڑ کر دورہ تربیہ کی پناہ گاہ میں آئے۔اب الحمدللہ تین جگہ دورہ تربیہ شروع ہوچکا ہے… مرکز بہاولپور،کراچی اور پشاور… آج سے ہی اپنی محنت کو نیا رنگ دیں… اور دورہ تربیہ میں رکنیت سازی کے عمل کو مضبوط کریں… شعبہ تبلیغ والے اپنے بیانات میں دورہ تربیہ کی تشکیل کیا کریں… اور شعبہ ہدایت والے گھر،گھر،گلی، گلی گھوم کر مسلمانوں کو… اللہ تعالی سے جوڑنے کی مبارک محنت کریں
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
(دورہ تر بیہ پشاور)
25-08-2014
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو ایمان کامل… ایمان دائم نصیب فرمائے… کراچی کے پیارے ساتھی پرسوں کے مکتوب کو… اظہار ناراضگی… یا اظہار بے زاری نہ سمجھیں… وہ تو حقیقت میں’’اظہار محبت‘‘ تھا… اپنوں کو ہی سمجھایا جاتا ہے… اور ان چیزوں کی طرف متوجہ کیا جاتا ہے جن میں خیر ہی خیر ہوتی ہے… کسی زمانہ ایک نظم کہی تھی… پوری یاد نہیں، اس میں ایک شعر یہ بھی تھا… ڈانٹ انہی کو پڑتی ہے محبوب جو اپنے ہوتے ہیں… اور ڈھیل انہی کو ملتی ہے معتوب جو اپنے ہوتے ہیں… میرے حضرت شیخ  ؒنے ایک بار ڈانٹا تھا… اس ڈانٹ سے ایمان بھی بڑھا اور حضرت کی شفقت بھی… تب یہ نظم موزوں ہوئی… کراچی کے بھائیوں نے مکتوب کے بعد جس عزم اور ندامت کا اظہار کیا وہ ان کے ایمان کی علامت ہے… اللہ تعالیٰ آپ سب سے اپنے دین کامقبول اور عظیم کام زیادہ سے زیادہ لے …اَسْتَغْفِرُ اللہَ لِیْ وَلَکُمْ یَا اِخْوَتِیْ مِنْ کَرَاتَشِیْ،اُحِبُّکُمْ فِی اللہِ۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

(دورہ تربیہ پشاور مہم/ کراچی والوں سے اظہار محبت)