بسم اللہ الرحمن الرحیم
مکتوبات 2007
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ پاک کے پیارے دین (اسلام) کے خدام میرے عزیز بھائیو!
السلام… اور آپ سب کو عید کی برکتیں، عبادتیں، دینی محنتیں اور خوشیاں مبارک ہوں۔ آپ نے اجتماعی قربانی اور کھالوں کی محنت کی، اللہ پاک اس کو قبر کا نور، حشر کی راحت اور آخرت کے پھول بنائے۔ کچھ دن بعد جب ہم سب اپنے اپنے وقت پر مر جائیں گے، تواسکے بعد کوئی شخص اگر زمین کے تمام خزانے دے کر ایک بار’’ سبحان اللہ‘‘ کہنا چا ہے گا تو نہیں کہہ سکے گا۔ اس لیے اپنے موجودہ وقت کا ہر لمحہ اور اس زندگی کا ہر سانس قیمتی  بنالیں۔ اس وقت ہم ہر سانس کے ساتھ نیک عمل کر سکتے ہیں، جن کا اجر مرنے کے بعد بھی جاری رہے گا۔ اپنے وقت کو قیمتی بنائیں۔ اپنے کام کو تیز کردیں۔ اور اللہ پاک سے ملاقات کا شوق دعا کر کے حاصل کریں۔  میں آپ سب کے لئے دعاگو ہوں، آپ بھی مجھ سراپا ندامت کو اپنی دعاء میں یاد رکھیں۔
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سلام! تمام بھائیوں کو نئے اسلامی، ہجری، نبوی سال کے آغاز پر مغفرت، رحمت اور برکت کی دعا… آج رات خوب دعاکریں۔ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ، حضرت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اور سب شہداء کرام کیلئے ایصال ثواب کریں اور مزیدیہ معمولات کریں۔
(۱) پہلی رات کی مسنون دعائیں۔
(۲) سورۃ یاسین ایک بار۔
(۳) سورۃ فاتحہ ۳۳ بار۔
(۴) یَا باَسِطُ۱۱بار۔
ہوسکے توکل روزہ رکھ کر نئے سال کا مؤمنانہ استقبال کریں… اللہ پاک اس سال کو امت مسلمہ کی فتوحات کا سال بنائے ۔
والسلام
خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام جگہوں پر ’’بسم اللہ شریف‘‘ کا ختم ہوجائے۔ آخر میں ذیل کی ۳ دعائیں مانگنی ہیں۔
(۱) اجتماع پر شکر۔
(۲) اسکی خیر یں نصیب ہوجائیں۔
(۳) اور ہر شر سے جماعت کی حفاظت رہے۔
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دعائیں کرنے والوں سے گزارش ہے کہ… تھوڑی سی مزید ہمت کریں۔ ایک بار پھر مصلیٰ بچھائیں۔ پھر ’’ بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘… پھردعائیں۔ اے دعائیں کرنے والو! ایک بار پھر… ہاں! دل کے ساتھ زبان کو ملاکر… اور آنسوؤں کی لڑیاں پروکر… وہ دیکھو! دعائیں رنگ لارہی ہیں۔
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سلام: اس وقت ۳ کاموں کا وقت ہے ۔
(۱) اس دعا کی بہت کثرت’’ رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ‘‘۔ یہ دعا سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۱۴۷میں مذکور ہے۔ تمام ساتھی فتح الجواد میں آل عمران آیت ۱۴۶، ۱۴۷کا مطالعہ کرلیں۔ جو ساتھی یہ دعا جتنی کثرت سے پڑھے گا اسی قدر انشاء اللہ فائدہ پائے گا۔
(۲) یہ ڈرنے کا وقت نہیں ہے۔ ایسے موقع پر ڈر نفاق کی نشانی ہے۔ جنت مسکرا کر انتظا ر کر رہی ہے۔ وہاں کے کھا نے یہاں کے آلو، پیاز سے بہت افضل اور مزیدار ہیں۔ شہید کیلئے مرتے ہی جنت کا رزق شروع ہو جا تا ہے۔ سب ساتھ اپنے دل کو شہادت کا دیوانہ بنائیں۔ اللہ پاک سے ملاقات کا شوق پیداکریں۔ روزانہ فضائل جہاد سے شہادت کے فضائل کی تعلیم کرائیں۔ آپس میں جنت کا تذکرہ کریں اور دل سے ہر خوف نکال دیں۔ اللہ…اللہ …اللہ۔
(۳) شاطین کا حوصلہ بڑھا ہوا ہے۔ اللہ پاک ان کو رسوا فرمائے۔ اپنی جماعت مضبوط رکھیں۔ اپنے اعمال کی اصلاح کریں۔ نیک اعمال کاا ہتمام کریں اورضرورت پڑنے پر ہر طرح کی قربانی اور مزاحمت کیلئے قلبی اور ذہنی طور پر تیار رہیں۔
والسلام
خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رجب کا مہینہ شروع ہوچکا ہے اس دعا کا اہتمام فرمائیں۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْناَ رَمَضَانَ۔
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام ساتھی روزانہ سو مرتبہ درج ذیل دعاء کا اہتمام فرمائیں، اس میں عجیب فوائد ہیں۔
رَبَّنَا اغْفِرْلَناَ ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وثَبِّتْ اَقْدَامَناَ وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ۔ 
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دل میں خوشی محسوس کریں کہ اللہ پاک کام لے رہا ہے۔ خاص طور پر جس وقت کوئی اور مصروفیت ہو اس وقت جماعتی کام آجائے تو سمجھیں کہ اللہ پاک کی مجھ پر رحمت متوجہ ہوئی ہے۔ روزانہ فضائل جہاد کی تعلیم کا ایسا اہتمام ہو کہ ناغہ نہ ہو۔ رمضان میں نمازوں کی سنت غیر موکدہ کا اہتمام کریں، اس سے دل میں نور پیدا ہوگا۔ اپنے مالی معاملات ٹھیک رکھیں اور مال کی محبت سے اللہ پاک کی پناہ مانگیں۔ فضول خرچی، اسراف، بے احتیاطی سے بچیں۔ مال اس امت کی آزمائش ہے۔ جسکے مالی معاملات ٹھیک ہیں وہی کامیاب ہے۔ اجتماعی اموال میں بے حداحتیاط کریں۔ اپنے شعبوں کی کار گزاری بھیجتے رہیں اور پوچھ، پوچھ کرکام کریں۔ اس میں برکت اور اجتماعیت رہتی ہے۔ اپنے لئے بے اختیا ی کوزیادہ  پسندکریں۔ یہ چیز قبر اور آخرت کی ہمیشہ کی زندگی میں کام آنے والی ہے۔ تواضع اختیا ر کریں۔ اس کی ۲ علامتیں ہیں۔ ایک یہ ہے کسی مسلمان کو اپنے سے حقیر اورکمتر نہ سمجھیں۔ اور دوسری یہ کہ اپنی غلطی تسلیم کریں اور اسکی اصلاح میں خوشی محسوس کریں ۔ بندہ آپ سب کیلئے دعاء گو ہے اور دعاء کی گزارش کرتا ہے۔ اللہ… اللہ… اللہ۔ 
والسلام
خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سلام… تمام ساتھیوں کو رمضان شریف… روزے… تراویح… تلاوت… رمضان مہم… عید الفطر… اعتکاف… سعادتیں… مغفرتیں… رحمتیں… جماعت کے انوارات…
ہجرت… نصرت… اپنی خوشیوں کو دین پر قربان کرنا مبارک ہو۔
والسلام
خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس رمضان میں بہت لوگ جماعت کی برکت سے طیب اور نجات یافتہ ہوئے۔ اس پر شیطان بپھرا ہوا ہے۔ اس’’ وقت بسم اللہ‘‘ کے ختمات کی ضرورت ہے۔ جماعت کی ظاہری، باطنی دشمنوں سے حفاظت اور اتفاق کیلئے مضبوط ترتیب ختمات کی بنائیں۔
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
سلام۔ تمام ساتھی کچھ قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کریں اور دعاء کریں شہداء بابری مسجدکیلئے اور خود مظلوم بابری مسجد کیلئے، اللہ پاک اس کو بحال فرمائے۔ بابری مسجد سے لال مسجد تک امت مسلمہ کی مظلومیت کی ایک طویل داستان ہے۔ الحمد للہ ہمارادل ہر مسجد کی خاک کے ساتھ دھڑکتا ہے اور الحمد للہ مساجد کو ویران کرنے والے ذلت اور خواری کی جہنم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ مبارک ہو آپ سب کو کہ آپ ہر مظلوم مسجد کا درد اور فکر رکھتے ہیں۔ اور آپ کے بھائیوں کا خوشبودار خون دور دور تک بکھرا پڑا ہے۔ ہم کوئی دن نہیں مناتے مگر بعض تاریخیں، بعض واقعات کی یاد دلاتی ہیں ۔ ۶دسمبر آج کا دن بابری مسجد کی شہادت کی یاد دلاتا ہے۔ ۵ا سال ہوگئے مسجد دوبارہ نہ بن سکی۔ مگر سلام ہو حذیفہ، طلحہ، پاملا اور انکے بعد کے شہداء کوکہ وہاں رام مندر بھی نہیں بن سکا۔ اور دعاء کیجیے ناظم دعوۃ مولانا آصف صاحب کے لیے جن کا آپریشن ہوا ہے اور دعاء کیجئے جماعت کے حج وفدکیلئے جو حرم پاک پہنچ چکا ہے۔  اور دعاکیجئے اپنے ان ساتھیوں کیلئے جو محاذوں پر خالص اسلامی جہاد میں مشغول ہیں۔ اور دعاکیجئے قربانی اورکھالوں کی مہم کیلئے اور چھوٹا سا احسان، وہ یہ کہ دعا کیجئے مجھ غریب، مسافر کیلئے بخشش اور شہادت کی اور فتح الجواد کی تکمیل کی۔
والسلام
خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام ساتھی قربانی اور کھال مہم کی کامیابی، ترقی اور حفاظت کیلئے خاص دعا کا اہتمام کریں۔ اور تمام ساتھی خوب محنت کریں۔ تقاضے کافی زیادہ ہیں، جبکہ وصولی کم ہوئی ہے۔ ہماری رفتار سست ہے ۔ ساتھی اپنا وقت گپ بازی، آرام، دعوتوں وغیرہ میں ضائع نہ کریں ۔ زندگی کوقیمتی بنائیں اور اپنے اوقات کو ہمیشہ والی، ابد الاٰباد والی زندگی کیلئے  ذخیرہ بنائیں۔ جس ساتھی پر جتنی بڑی ذمہ داری ہے وہ اتنی زیادہ محنت کرے ۔ جس منتظم کے زیر عمل علاقہ میں پچھلے سال سے کام کم ہوا اس سے خوشی نہیں ہوگی۔ قربانی مہم کو اس طرح تیزکردیں کہ کھالوںکی مہم میں کمی نہ آئے بلکہ ترقی ہو۔ بندہ فقیر آپ سب کیلئے دعاء کر رہا ہے۔ 
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ سب ذمہ دار ساتھی جانتے ہیں کہ ہمارے مسلمان بھائی اور بہنیں جماعت پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی واجب قربانیوں کی ادا ئیگی کیلئے جماعت کو اپنا وکیل بناتے ہیں۔ یعنی ان قربانیوں کو ٹھیک ٹھیک اداکرنا جماعت پر لازم ہے اور یہ ایک بڑی امانت ہے۔ آپ قربانی کے بارے میں اسی طرح احتیاط و نگرانی کریں، جس طرح اپنی واجب قربانی کے بارے میں کرتے ہیں۔ اور اگر یہ قربانی آگے کسی کودیں تو انکو بار بار تاکید کرتے رہیں اور قربانی ادا ہو جانے تک پوچھتے رہیں۔ اور اگر آپ محسوس کریں کہ قربانی پوری نہیں ہو رہی تو وقت گزرنے سے پہلے مرکزکو اطلاع کر دیں تاکہ مرکز خود ادا کرد ے۔ اللہ پاک اس احتیاط و اہتمام پر آپ کو اجر عطاء فرمائے۔
والسلام
 خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ سب بھائیوں کو عشرہ ذی الحجہ اور عید سعید کی رحمتیں مبارک ہوں۔ قربانی مہم الحمد للہ کامیاب رہی۔ اسکے اثرات دور دور تک پہنچے۔ آپ تمام محنت کرنے والوں کا اجر انشاء اللہ محفوظ ہوگیا، جو بہت کا م آئے گا، بہت کام، انشاء اللہ۔ اب آرام کر نے نہ بیٹھ جائیں۔ جنکی منزل اونچی ہوتی ہے وہ تھکے اور رکے بغیر مسلسل سفر اور محنت کرتے ہیں۔ آپ بھی محنت جاری رکھیں۔  اللہ پاک محاذوں سے لے کر گلیوں تک میں محنت کرنے والے ان جانباز سپاہیوں سے راضی ہوجائے اور ان پر اپنی رحمت کا ایسا نور برسائے کہ ان کی دنیا، آخرت سنورجائے۔ اللہ پاک کھالوں کی مہم بھی اپنی رحمت اور نصرت سے کامیاب فرمائے۔ آمین
والسلام
خادم
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھائیو! کمپیوٹر اور انٹر نیٹ ایک خطرناک چیز ہے۔ امریکہ مسلمانوں کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا جتنا انٹرنیٹ پہنچا رہا ہے۔ اس ظالم نے تقویٰ کا جنازہ نکال دیا ہے۔ یہ ایمان، ہمت، اور وقت کا دشمن ہے۔ آپ سے تاکیدی عرض ہے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ استعمال نہ کریں۔ جن ساتھیوں کو دینی ضرورت اور تشکیل کی وجہ سے استعمال کرنا پڑتا ہے وہ صرف ضرورت کے بقدر استعمال کریں اور اسکے اثرات کو دور کرنے کیلئے روزانہ جلوت اور تنہائی میں اللہ پاک کا ذکر کریں۔
والسلام

خادم