الیٰ مغفرۃ
5-11-2013
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ نے مہینوں کی تعداد مقرر فر مائی ہے۔بارہ مہینوں کاایک سال بنتا ہے۔آج ہجری اسلامی سال ۱۴۳۴ مکمل ہورہاہے۔ہمارے ہاں آج سورج غروب ہوتے ہی نیا سال ۱۴۳۵ ہجری شروع ہوجائے گا… چاند دیکھنے اورچاندرات کے مسنون اعمال اور معمولات کی یاددہانی ہے… ۱۴۳۴کو الوداع اور ۱۴۳۵ کو خوش آمدید… پچھلا سال کیسا تھا؟… شکوہ کی گنجائش نہیں… شکر ادا کرتے ہیں… ایمان سلامت تو سب اچھا… ایمان برباد تو سب برا… بھائیو! زندگی کا ایک سال اور کم ہوگیا… اور ہم خیر القرون سے ایک سال مزید دور… اور قیامت سے ایک سال مزید قریب ہوگئے۔شکر ہے گزشتہ سال جہادی محاذ دنیا بھر میں گرم رہے… مگر بھائی اٖفضل گوروؒ کی شہادت دل کوزخمی کرگئی… بس ان کی لکھی ہوئی کتاب انشا ء اللہ جلد ہی آتی ہے… کئی تازہ کتابیں شائع ہوئیں… حضرت عبد اللہ بن مبارکؒ والی کتاب ہر گھر میں ضرور ہو… ان کے تذکرہ سے رحمت برستی ہے… بھائیو! ہجری سال شروع کرتے وقت ’’ہجرت ‘‘ کویاد رکھنا… ہماری زندگیوں سے ہجرت کا جذبہ اورحوصلہ نہیںنکلنا چاہئے… اگر ہم گھر یلوانسان بن گئے تو ہم مکہ سے بھی کٹ جائیں گے اور مدینہ سے بھی… امت نے ہجرت چھوڑ ی،جہادچھوڑاتو ذلت نے پکے ڈیرے ڈال دئیے… بھائیو! ۱۴۳۵ہجری کے سال کوہم اپنی زندگی کا یاد گار سال بنائیں… ایمان،نمازاور جہاد کی طوفانی محنت… زندگی اب کتنی رہ گئی؟خود کوگھروں میں نہ پھنسائیں… سستی،غفلت سے توبہ کرلیں… مال بنانے اور دنیا میں مستقبل بنانے کا خیال تھوک دیں… محنت،محنت اور صرف محنت… زمین پیاسی ہے امت پیاسی ہے… بادل بن جاؤ… رحمت کے بادل… دیکھو کھڑا پانی گندا ہوجا تا ہے… دشمنوں پر بجلیاں گراتے… منافقوں کو اپنی گرج سے ڈراتے اور پیاسوں پر پانی برساتے بادل… روزانہ ورزش… روزانہ تعلیم… ہفتہ وار جوڑ… تکبیر اولیٰ والی نمازیں… حیا والی آنکھیں… امانت دار ہاتھ اور گلی گلی، کوچہ کوچہ محنت
کلمہ،نماز،اور جہاد… یااللہ! پچھلی کوتاہیاں معاف فر مادیجئے اور ہماری بقیہ زندگی میں ہم سے مقبول کام لے لیجئے… آمین۔
والسلام
خادم
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ
 (آغاز ۱۴۳۵ھ/رحمت کے بادل)
19/05/2015  (1)
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
 اللہ تعالیٰ ’’امت مسلمہ‘‘ کو فتوحات عطاء فرمائے… خبر آئی ہے کہ ’’امریکہ‘‘ میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ گئی ہے، والحمدللہ… یہ بھی خبر ہے کہ یمن کے حوثی باغی اور ان کے مجوسی اور صہیونی سرپرست کمزور پڑے ہیں… و الحمدللہ… یہ بھی خبر ہے کہ عراق میں مجاہدین کی طوفانی پیش قدمی جاری ہے… والحمدللہ… یہ بھی سچ ہے کہ افغانستان میں جہادی میدان موسم گرما میں فتوحات سے سرگرم ہے، والحمدللہ… یہ بھی حقیقت ہے کہ کشمیر کے پہاڑوں پر برف تیزی سے پگھل رہی ہے… اور غازیوں کی آنکھوں میں عزم اور فتح کی بجلی چمک رہی ہے، والحمدللہ… یہ خوشخبری بھی برحق ہے کہ آیات جہاد کے دورہ تفسیر کا دوسرا مرحلہ جو ہفتہ کے دن سے شروع ہوگا… وہ ان شاء اللہ مثالی کارگزاری لائے گا… والحمدللہ… اور دھڑکتے دل کے ساتھ یہ اعلان بھی پر مسرت ہے کہ ان شاء اللہ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کتاب دس پندرہ دن تک آپ کے ہاتھوں میں ہوگی، والحمدللہ… رمضان المبارک محاذوں پر گزارنے والوں کے قافلے بھی رواں دواں ہیں… والحمدللہ… اور رمضان مہم کی تیاری بھی ماشاء اللہ عروج پر ہے… والحمدللہ… یااللہ! ان سب نعمتوں پر آپ کا شکر… آپ کی عظیم شان کے مطابق… والحمدللہ… آج رجب کی 29 تاریخ ہے۔ ممکن ہے آج یا کل مغرب سے ’’شعبان‘‘ تشریف لے آئے۔ شوق سے انتظار کریں، محبت سے استقبال کریں
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(متفرقات)
’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کے افتتاحی اجتماعات
31/05/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
 اللہ تعالیٰ جس بندے کواپنی ’’مغفرت‘‘ عطاء فرما دے… وہی بندہ کامیاب ہے… اہل کراچی اور اہل پشاور کو مبارک ہو کہ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘  کتاب کا افتتاح ان کے ہاں سے ہو رہا ہے، انشاء اللہ… بس جمعرات کے دن کا انتظار ہے۔ ایک بات سمجھ لیں… جو خود کو کسی نوکری کا محتاج سمجھتا ہے… پھر اس سے کوئی غلطی ہوجاتی ہے تو وہ دل سے معافی مانگتا ہے… غلطی کر کے بھاگ نہیں جاتا… اسی طرح جو کسی سے جڑا رہنا چاہتا ہے مگر کوئی غلطی کر بیٹھتا ہے تو فوراً معافی مانگتا ہے تاکہ… جدائی نہ ہوجائے۔ بس اسی طرح جو بندہ خود کو اللہ تعالیٰ کا محتاج سمجھتا ہے… اور جو اللہ تعالیٰ سے جڑا رہنا چاہتا ہے… وہ گناہ کرکے فوراًمعافی مانگتا ہے، مغفرت مانگتا ہے… وہ بھاگ نہیں جاتا…  وہ مایوس نہیں ہوتا… اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوسی کبیرہ گناہ ہے… اور آج یہ کبیرہ گناہ اکثر لوگ ہر وقت اپنے سر پر اٹھائے پھرتے ہیں… جبکہ اللہ تعالیٰ بار بار اپنی مغفرت کی طرف بلا رہے ہیں… آجاؤ میرے بندو! مجھ سے مغفرت مانگ لو… دیکھو! حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایک مجلس میں ستربار، کبھی سو بار استغفار فرماتے یعنی اللہ تعالیٰ سے اس کی مغفرت مانگتے…کتاب کے افتتاح کی باقی باتیں ان شاء اللہ کل… اس وقت تو کپواڑہ کے بلند پہاڑوں سے خوشبو آرہی ہے… وہاں تکبیر کے نعرے خون کی گرمی سے گونج رہے ہیں… وہاں مدینہ کے شیر ابوجہل کے ٹولے سے دودو ہاتھ کر رہے ہیں… میرا جسم یہاں مگر روح وہاں بھٹک رہی ہے۔ یااللہ! اپنے جانثاروں کی نصرت فرما۔
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کے افتتاح کا اعلان)
01/06/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
 اللہ تعالیٰ کی طرف بلانے والی کتاب ’’الیٰ مغفرۃ‘‘… اللہ تعالیٰ سے امید دلانے والی کتاب ’’الیٰ مغفرۃ‘‘… قرآن مجید کی آیات توبہ، استغفار، مغفرت اور معافی کی جامع کتاب ’’الیٰ مغفرۃ‘‘… اس کتاب کے صفحات کی تعداد پانچ سو سے کچھ زائد ہے… جب کہ ہدیہ صرف 150 روپے… ہمارا مکتبہ اللہ تعالیٰ کے لئے ’’وقف‘‘ ہے… وہ اگر کچھ نفع کماتا تو وہ بھی اللہ کے دین پر لگتا… مگر پھر بھی یہ قیمت رکھی گئی… تاکہ امید کا پیغام عام ہو… کافر تو ویسے ہی اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہوتا ہے… مگر جو خود کو مسلمان کہتے ہیں ان کی امیدوں کا رخ کس طرف ہے؟… یہ قبروں اور مزاروں پر رش کیوں؟ صرف اس امید میں کہ وہ حاجت پوری کردیں گے یا کرا دیں گے… یہ مالداروں کے دروازوں پر بھیڑ کیوں؟… اس امید میں کہ وہ ہماری مدد کر دیں گے… اور سب سے خطرناک… کافروں سے امید رکھنا… اے مسلمان! تو کتنے دھوکے میں جا پڑا کہ اپنے رب اور مالک سے امید نہیں رکھتا… اور دردر کی ٹھوکریں کھاتا ہے… آ جا! توبہ کے دروازے میں داخل ہو جا… آ جا! استغفار مضبوط پکڑ لے… آ جا! سب سے امیدیں توڑ کر اپنی ساری امیدیں اللہ رب العالمین سے جوڑ لے… ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کتاب کا افتتاح اس جمعرات۱۶ شعبان، 4جون، پشاور اور کراچی میں ہو رہا ہے… کیا آپ تشریف لائیں گے؟…کپواڑہ کے چار شہداء کو عقیدت بھرا سلام
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(الیٰ مغفرۃ کا تعارف و اہمیت)
03/06/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ’’مغفرت‘‘ عطاء فرمائے… حضرت لقمان حکیمؒ نے اپنے بیٹے کو وصیت فرمائی… اے بیٹے! اپنی زبان کو… رَبِّ اغْفِرْ لِیْ… کہنے کا عادی بناؤ… یااللہ! میری مغفرت فرما… کیونکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بعض گھڑیاں قبولیت کی ہوتی ہیں… ایسی کسی گھڑی میں’’مغفرت‘‘ مانگ لی تو مل جائے گی… اور بیڑا پار ہوجائے گا۔ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘… کتاب آرہی ہے۔ اللہ کے بندوں کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنے کی محنت… کتاب کے چار افتتاحی جلسے رکھے گئے ہیں… پہلا جلسہ کل بروز جمعرات جامع مسجد سیدنا سنان بن سلمہ پشاور میں ہوگا، دن 12بجے سے عصر تک… اور دوسرا اجتماع کل بروز جمعرات جامع مسجد بطحاء کراچی میں عشاء کے بعد ہوگا… اہل استطاعت کو شرکت کی دعوت ہے۔
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کتاب کے افتتاحی اجتماعات)
04/06/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
اللہ تعالیٰ جب اپنے کسی بندے کے دل کو ’’شکر‘‘ کی توفیق عطاء فرمائے… تو اس دل پر ایمان مسکراتا ہے… مغفرت اس کی طرف بانہیں پھیلاتی ہے… اور رحمت اس دل کو چومتی ہے… الحمدللہ، الحمدللہ آج چار مقامات پر دورہ تفسیر مکمل ہوا… الحمدللہ خواتین کے دورات تفسیر شاندار رہے… الحمدللہ، الحمدللہ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘کتاب چھپ گئی… ہزاروں رکاوٹوں کو اللہ تعالیٰ کے فضل اور نصرت سے عبور کرکے… پگھلا دینے والے شوق… اور لرزا دینے والے انتظار کے بعد… بالآخر آہی گئی… الحمدللہ، الحمدللہ ابھی پشاور میں اس کی افتتاحی تقریب جاری ہے… اللہ تعالیٰ سب حاضرین کو ’’مغفرت‘‘ کا انعام عطاء  فرمائے۔ الحمدللہ، الحمدللہ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کتاب کا بڑا افتتاحی جلسہ کراچی میں ہونے والا ہے… آج عشاء کی نماز کے بعد، ان شاء اللہ… ادھر جمعہ شریف آئیں گے اور ساتھ اہل ایمان کا اجتماع… مغفرت کی لالچ میں جمع ہوجائے گا… یااللہ! آپ کی شان کریمی سے التجاء کہ سب حاضرین کو ’’مغفرت‘‘ عطاء فرما دیجئے… آپ ہی جواد، سخی، مالک الملک… شہنشاہ اعظم… آپ کے ہاں رحمت اور مغفرت کے سمندر لبالب بھرے ہیں… ہم سب کو اپنی رحمت اور مغفرت عطاء فرما دیجئے… الحمدللہ، الحمدللہ مغرب سے جمعہ شریف پوری شان سے آرہے ہیں… باادب… ہوشیار… مستعد… مرحبا جمعہ جی…مرحبا مقابلۂ حسن… مرحبا… ’’الیٰ مغفرۃ‘‘… الحمدللہ، الحمدللہ
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کے اجتماعات اور شکر)
06/06/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
 اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی مغفرت فرمائے… سچے استغفار کے بغیر نہ دنیا میں کوئی چارہ ہے، نہ آخرت میں… یااللہ! معافی… یااللہ! توبہ… گناہوں نے ہم مسلمانوں کو کمزور کردیا… ہم مسلمانوں کے حکمران وہ لوگ ہیں… جن کو نہ اسلام سے کوئی غرض ہے نہ مسلمانوں کی کوئی فکر… برما کے کلمہ گو ہمارے بھائی آج کس حالت میں ہیں؟ پیشاب خور بدھ ان کو مار رہے ہیں، کاٹ رہے ہیں، جلا رہے ہیں… نہ کسی اسلامی ملک کا حکمران تڑپا، نہ کوئی فوج اسلامی غیرت سے غضب ناک ہوئی… لیکن اگر آج ہم اسلحہ اٹھا کر برمی مسلمانوں کی مدد کو چل نکلیں… تویہی اپنے حکمران ہم پر گولیاں برسادیں گے… یااللہ! راستے کھول دے… ہم اپنے برمی بھائیوں کی خاطرجنگ کے وہ شعلے اٹھا دیں گے، ان شاء اللہ… جو کوہ ایورسٹ کادل بھی پگھلا ڈالیں… سب اہل جماعت برما کے مسلمانوں کے لئے فکر مند ہوں… ان کے لئے دعاء اور استغفارکریں… ان سے تعاون کی اللہ پاک سے توفیق مانگیں… آج افسوس یہ کہ بدترین گناہوں کو… اچھے نام دے دیئے گئے… ترک جہاد جیسے مہلک گناہ کانام امن پسندی… بے غیرتی کانام شرافت… حرص کا نام اقتصادی مہارت… بزدلی کا نام نفاست اور نزاکت… رکھ دیا گیا… ندامت کے آنسو غائب ہوگئے… درد بھری آہیں گم ہوگئیں… پھر نصرت کیسے آئے؟ استغفار کے بغیر کوئی چارہ نہیں… ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کے افتتاح کا مرکزی جلسہ کل مرکزعثمانؓ و علیؓ بہاولپور میں دوپہر 12 بجے تا نماز عصر ہے… جنوبی پنجاب اور قریبی سندھ والوںکو… بندہ کی طرف سے عاجزانہ دعوت ہے… قبول فرمائیں۔
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(اہل برما کے لئے دعاء/ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کا اجتماع)
07/06/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
 اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ… اپنے بندوں کے لئے توبہ، استغفار کا دروازہ کھلا رکھا… اگر ہر گناہ پر بندے کو سزا ملے تو کیا حشر ہو؟… ہر گناہ کے دو نقصانات ہیں۔ پہلا دنیا میں… اور دوسرا مرنے کے بعد… جو اپنے ساتھ گناہ لے کر جائے گا… یہی گناہ قبر اور آخرت کا عذاب بن جائیں گے… آج ہر طرف گناہوں کی بھرپور دعوت ہے… ایسے حالات میں استغفارکی اہمیت اور ضرورت اور بڑھ جاتی ہے… ہر کوئی گناہ کی طرف بلا رہا ہے تو… اللہ کے بندے لوگوں کو استغفار کی طرف بلائیں… مقصد کسی کتاب کی تشہیر نہیں… مقصد کسی تصنیفی کارنامے کا دعویٰ نہیں… مقصد زیادہ تعداد میں کتاب بیچنا نہیں… مقصد کسی کی داد تحسین یا واہ واہ سمیٹنا نہیں… استغفار کی اہمیت اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی کہ… حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ و سلم نے جو دعاء سب سے زیادہ مانگی… وہ ہے استغفار… یااللہ! معافی دے دے… یااللہ! مغفرت دے دے… ہر مجلس میں بار بار… سو سو بار… یہ امت کو تعلیم تھی کہ… گناہوں کے عذاب کو استغفار سے مٹاتے رہو… اپنا نامۂ اعمال پاک صاف کرتے رہو… ورنہ ایک گناہ کی پکڑ بھی برداشت نہ کرسکو گے… آج جو عاملوں کے پاس لوگوں کا رش ہے… یہ اپنے گناہوں کی نحوست کو تعویذوں سے دور کرنا چاہتے ہیں… سن لیں!… گناہوں کی نحوست سچے استغفار سے دور ہوگی… دھاگوں اور تعویذوں سے نہیں… کاش! ہر مسلمان استغفارکو پا لے… توبہ اورندامت کاآنسو دنیا کا سب سے قیمتی ہیرا ہے… مرکز بہاولپور میں آج 12 بجے اجتماع ہے… ضرور شرکت کریں۔
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(استغفار/ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کا اجتماع)
08/06/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
 اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے مسلمانوں کو… فریضۂ جہاد … عطاء فرمایا ہے… اور جہاد میں یہ دس نعمتیں ملتی ہیں… (۱) مغفرت (۲) نصرت (۳) شہادت (۴) غنیمت (۵) جنت (۶) صحت (۷) ہدایت (۸) قوت (۹)  رحمت (۱۰) عزت…  آج سے تیس سال پہلے جہاد بہت محدود تھا… محاذ بہت کم تھے اور مجاہدین بہت تھوڑے… مگر پھر برکت ہوگئی اور جہاد پورے عالم میں پھیلتا چلا گیا… اب ہر طرف محاذ ہی محاذ ہیں… جہاد ہی جہاد ہے اور ماشاء اللہ لاکھوں مجاہد… جہاد کے پھیلاؤ کا یہ سلسلہ جاری ہے… کفار اور منافقین اپنا ظلم جس قدر بڑھاتے جارہے ہیں… جہاد اسی قدر طاقتور ہوتا جا رہا ہے… کوئی چیزجب مقبول ہوتی ہے تو اس برانڈکا نقلی مال بھی مارکیٹ میں آجاتاہے… مگر عقل اورسمجھ والے اصلی اورنقلی کو پہچان لیتے ہیں۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ جہاد کا علم حاصل کریں تاکہ دو بڑے فائدے حاصل کرسکیں… پہلا یہ کہ خود جہاد کی نعمت نصیب ہو… اور دوسرا یہ کہ اصلی اور نقلی مجاہدین کو پہچان سکیں… جہاد کا مکمل علم قرآن، حدیث اور سیرت میں موجود ہے، اور حضرات فقہاء نے بہت محنت سے جہاد کے علم کو قرآن و سنت سے مرتب فرمایا ہے… الحمدللہ کل بہاولپور کا اجتماع خوب رہا… بلکہ سبقت لے گیا… اب اس سلسلہ کا آخری اجتماع ڈسکہ منڈیکی میں کل 21 شعبان بروز منگل نماز ظہر سے شروع ہوگا… شمالی پنجاب اور آزاد کشمیر کے احباب کو بندہ کی طرف سے قلبی دعوت ہے… قبول فرمائیں۔
والسلام
خادم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
(جہاد کا پھیلاؤ/ ’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کا اجتماع)
14/06/2015
مکتوب خادم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
 اللہ تعالیٰ سے ’’مغفرت‘‘ کا سؤال ہے… کیا آپ بھائیوں نے’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کتاب پڑھ لی؟ یقیناً اکثر نے نہیں پڑھی ہوگی… خاص طور پر ذمہ داروں نے… ہاں! شیطان ایسے کاموں سے روکتا ہے، رکاوٹیں ڈالتا ہے… کیونکہ اس کی پچھلی محنت برباد ہوتی ہے… آپ سب سے عاجزانہ تاکیدی گزارش ہے کہ اللہ کے لئے یہ کتاب جلد پوری پڑھ لیں… اس میں آسانی کے3 طریقے ہیں۔ (1) اللہ تعالیٰ سے عہد کریں کہ روزانہ اتنا وقت اس کتاب کا مطالعہ کروںگا، جب تک پوری نہ ہو۔ (2) پہلے کتاب کا دوسراحصہ پڑھیں پھر پہلا۔ (3) چند افراد وقت مقرر کر کے اجتماعی مطالعہ یا تعلیم کریں… بھائیو! یہ اپنے نفس اور جان پر احسان ہو گا… ہم نے اپنی جانوں پر بہت ظلم کیا، اب احسان کریں۔
والسلام
خادم
لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ

(’’الیٰ مغفرۃ‘‘ کے مطالعہ کی ترغیب)