<مکتوب خادم>
السلام علیکم ورحمةالله
وبرکاته..
اَللّٰهُمَ قَنِّعْنِیْ
بِمَا رَزَقْتَنِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِيْهِ وَاخْلُفْ عَلىٰ كُلِّ غَائِبَةٍ لِیْ بِخَيْرٍ..اَللَٰهُمَّ
قِنِیْ شُحَّ نَفْسِیْ..
اَللّٰهُمَّ اكْفِنِیْ
بِحَلالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِیْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ..
اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ
أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا..يَا أَوَّلَ
الْأَوَّلِيْنَ وَ يَا آخِرَ الْآخَرِيْنَ ، ويَاذَا الْقُوَّةِ الْمَتِيْنَ ، وَيَا
رَاحِمَ الْمَسَاكِيْنَ، وَيَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ..
اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ
لِىْ دِيْنِیَ الَّذِیْ هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِىْ، وَأَصْلِحْ لِىْ دُنْيَاىَ الَّتِىْ
فِيْهَا مَعَاشِىْ ، وَأَصْلِحْ لِىْ آخِرَتِىَ الَّتِىْ فِيْهَا مَعَادِىْ ، وَاجْعَلِ
الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِىْ فِىْ كُلِّ خَيْرٍ ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِىْ مِنْ
كُلِّ شَرٍّ..
اللہ تعالی ہم سب
مسلمانوں کو..رزق حلال برکت و قناعت کے ساتھ عطاء فرمائیں..سود، رشوت اور ہر حرام سے
حفاظت فرمائیں..حرص، خیانت، چوری اور غصب سے بچائیں..ملاوٹ، دھوکے، ناجائز ذخیرہ اندوزی
اور مال میراث میں دوسروں کے حصے پر قبضہ کرنے سے ھم سب کو بچائیں..جمعرات اور جمعہ..مقبول
و معطر صلوۃ و سلام کی کثرت نصیب فرمائیں..اوپر جو مسنون دعائیں لکھی ھیں..وہ مالی
معاملات کو درست، بہتر اور آسودہ بنانے کے لئے موثر ھیں..ان شاءاللہ..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمد
رسول الله