<مکتوب
خادم>
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالیٰ اپنی یاد نصیب فرمائیں..1.یاد
دہانی..کہ آج حجاز میں ”جمادی الاولیٰ“ کی پہلی تاریخ ہے..ہمارے ہاں آج مغرب سے نیا
مہینہ شروع ہوگا جمادی الاولیٰ 1442ھ..معمولات کا اھتمام رہے..2.یاد دہانی..آج بدھ
کا دن ہے ”مجلس انابت“ توجہ اور محبت سے ”نعمت“ سمجھ کر کریں اور استغفار کی کثرت..بدھ
کے دن ظہر اور عصر کے درمیان کا وقت قیمتی ہوتا ہے..دعاء، التجاء..3.یاد دہانی..الحمدللہ
”الورد المیمون“ شائع ہو چکا ہے..اسے خود پابندی سے اپنائیں اور زیادہ سے زیادہ مسلمانوں
تک بھی پہنچائیں..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمد رسول الله