<مکتوب خادم>
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالی ہمارے ایمان، اعمال اور لمحات میں برکت عطاء
فرمائیں..محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آگیا ہے..نئے سال، نئے مہینے اور نئے لمحات
کا آغاز ہے..چاند رات کے اعمال یاد رہیں..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمد رسول الله