بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

بڑی نعمت

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..

اللہ تعالی کا بے حد ”شکر“ کے اس نے ہمیں ”منکر جہاد“ نہیں بنایا..الحمدللہ...الحمدللہ...الحمدللہ رب العالمین....بھائیو! اس نعمت پر جتنا شکر ادا کریں کم ہے..

جہاد فی سبیل اللہ کا انکار...کفر ہے، عذاب ہے، نفاق ہے، ذلت ہے...اور بہت بڑی بد نصیبی ہے...

قادیانی ملعون کو دیکھیں..اس نے ”جہاد“ کے ”منسوخ“ ہونے کا فتوی دیا..اور پھر اس ”انکار جہاد“ کی نحوست سے گرتا گیا..گرتا گیا..یہاں تک کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمنوں کی صف میں جا پہنچا...”غامدیوں“ کو دیکھیں وہ ”جہاد“ میں فاسد تاویلات کرتے ہیں..اب اس گناہ کی نحوست سے یہاں تک جا پہنچے ہیں کہ...ان کی زبان اور قلم سے بعینہ وہی الفاظ نکلتے ہیں جو قرآن مجید نے ”منافقین“ کی طرف سے نقل فرمائے ہیں...یہ لوگ ”فرقہ واریت“ پر رد کرتے ہیں..مگر خود ایک بدترین فرقہ بن چکے ہیں..یہ کبھی کسی دیندار غیور مظلوم مسلمان کی حمایت نہیں کرتے لیکن اگر کوئی رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرے تو فوراً اس کی حمایت میں کھڑے ہو جاتے ہیں..بد قسمتی کی انتہا یہ کہ امت مسلمہ کو نعوذ باللہ حقیر قرار دیتے ہیں..اور کافروں سے ویزے اور امداد لینے کے لیے آپسمیں جھگڑتے ہیں..

واقعی ”انکار جہاد“ بہت خطرناک جرم اور گناہ ہے..یہ اللہ تعالی کی آیات کا انکار ہے..یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور سنت کا انکار ہے...اور یہ قانون فطرت کا انکار ہے...

الحمدللہ آیات جہاد کے دورات تفسیر اللہ تعالی نے ہمیں اپنے فضل سے نصیب فرمائے ہیں..گزشتہ تین ہفتوں میں الحمدللہ (76) دورات ہو چکے ہیں..اور کل سے ان شاءاللہ مزید (53) دورات تفسیر شروع ہو رہے ہیں..جماعت کے اراکین ان ”دورات“ کو اللہ تعالی کی عظیم نعمت سمجھ کر...بھرپور محنت کریں..یہ آپ کی اصل زندگی یعنی آخرت کا قیمتی سرمایہ ہے..دو رکعت نماز ادا کریں، دعاء اور مدد مانگیں..آپسمیں دوبارہ مشورہ کریں اور آج رات بھرپور محنت کر کے..زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ان دورات میں جوڑیں..انتظامات کا بھی جائزہ لیں..با اخلاق، روحانی ماحول بنائیں...اور خود بھی ان مبارک مجالس سے مستفید ہوں..اللہ تعالی پڑھانے والوں، پڑھنے والوں اور انتظام کرنے والوں کو..اپنی مغفرت، رحمت، عافیت، برکت، صحت اور سعادت دارین نصیب فرمائیں..

والسلام

خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله