بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

مجاہد سلطان تشریف لے آئیں گے

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته...

اللہ تعالی کے مُخلص اور مجاہد بندے..حضرت سلطان ابو المظفَّر، مُحی الدین اورنگزیب عالمگیر..رحمۃاللہ علیہ..ماشاءاللہ کیا خُوب انسان تھے..بادشاہ ایسے کہ دنیا میں بہت کم افراد کو اتنی بڑی..اور کامیاب بادشاہت ملی..تقریبا پورا ”جنوبی ایشیا“ ان کے ”زیر حکومت“ تھا..اور انکی ریاست اُسوقت دنیا کی سب سے بڑی اور مالدار ترین معیشت تھی..انکی ”قبر مبارک“ کے کتبے پر ان کے دو لقب لکھے ہیں..

(۱) بادشاہ (۲) غازی...جی ہاں! بے حد بہادر اور فاتح غازی..چودہ سال کی عمر میں ہاتھی کے سامنے ڈٹ گئے..تب سلطان شاہجہان نے انہیں ”عالمگیر“ کا لقب دیا..خوفناک جنگیں اُن کے نزدیک ایک کھیل کی طرح تھیں..خوبصورت ایسے کہ جو دیکھے دیکھتا رہ جائے..باوقار ایسے کہ کوئی نظر نہ ملا سکے..اور اللہ تعالی کے ولی ایسے کہ اتنی عظیم بادشاہت بھی ان کی ”ولایت“ کو داغدار نہ کر سکی..صاحب علم ایسے کہ ”فتاویٰ عالمگیری“ کا صدیوں سے عنوان ہیں..اور عاشق قرآن ایسے کہ قرآن مجید کی تلاوت اور کتابت میں ڈوب ڈوب جاتے تھے..فاتح ایسے کہ کبھی شکست کا نام نہیں سنا..اور سخی ایسے کہ اپنے سوا ہر کسی کو نوازتے رہتے..

اورنگ زیب عالمگیر..ہندوستان میں پیدا ہوئے..کہیں باہر سے نہیں آئے..ان کے والد، دادا، پردادا سب ہندوستان کے بادشاہ تھے..اور ”بی جے پی“ اور ”آر ایس ایس“ والوں کے باپ دادا..اُن کے غلام تھے..ہندو مشرک کی فطرت ہے کہ یہ ہر طاقتور کے سامنے جھک جاتا ہے..اور اُسے اپنا بھگوان مان لیتا ہے..لیکن اگر خدانخواستہ خود طاقتور ہو جائے تو پھر فورا رنگ بدل لیتا ہے..اور نیچے والوں پر ظلم ڈھاتا ہے..آپ آج دبئی، قطر، سعودیہ چلے جائیں..سارے ہندو مشرک وہاں مسلمان آقاؤں کے سامنے ہاتھ باندھے گردن جھکائے ہر خدمت اور ہر حکم کے لیے تیار ملیں گے..حالانکہ ان میں سے کئی انڈین آرمی کے ریٹائر فوجی ہیں..یہ فوجی جب مقبوضہ کشمیر میں تھے تو مظلوم مسلمانوں پر ظلم ڈھاتے تھے..اور بھارت ماتا کی دُم اپنے منہ پر سجاتے تھے..مگر اب اُن کو نہ بھارت ماتا یاد ہے اور نہ فخر والی باتیں..بی جے پی والے آجکل سلطان اورنگ زیب کی قبر مبارک کھودنے کا مطالبہ کر رہے ہیں..بے شرم یہ نہیں سوچتے کہ وہ ان کے باپ دادا کا بادشاہ تھا..یاد رکھو..اگر سلطان اورنگ زیب کی قبر مبارک کھود دی گئی تو وہ باہر تشریف لے آئیں گے..پھر تمہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی..ہم مسلمان دوسرے جنم کے قائل نہیں..مگر ”نسبت“ منتقل ہونے کے قائل ہیں..سلطان اورنگ زیب عالمگیر کی نسبت اگر کسی مسلمان کو مل گئی تو...شرک کے اقتدار کا خاتمہ ہو جائے گا..اور جنوبی ایشیا پھر اسلام کا قلعہ بن جائے گا ان شاءاللہ..

اور تو اور اگر پاکستان میں بھی..کوئی بہادر حکمران آگیا تو تم..بلوچستان سے گلگت تک کے قاتلانہ آپریشن بھول کر..ہاتھ باندھ لو گے، سر جھکا دو گے..ان شاءاللہ

والسلام

خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله