<مکتوب خادم>
السلام
علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ
تعالی امت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو..حفاظت اور نصرت نصیب فرمائیں...الحمدللہ
ذوالقعدہ 1446ھ کا چاند ہو گیا ہے....چاند رات جاری ہے..معمولات کی یاد دہانی
ہے...
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله