<مکتوب خادم>
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالی "امت مسلمہ" کو مغفرت، عزت، شوکت اور وسعت عطاء فرمائیں..1.اللہ تعالی نے "صلوۃوسلام" کا جو "نظام رحمت" قائم فرمایا ہے..وہ جمعرات کے دن عصر کے بعد شروع ہوجاتا ہے..اور سورج غروب ھوتے ھی پوری قوت سے سرگرم ہوجاتا ہے..کاش ھم مسلمان اپنے عظیم الشان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سمجھیں..کاش ھم "صلوۃوسلام" کے نظام کو سمجھ کر اپنائیں..2.جو اھل علم،اھل دل.."صلوۃوسلام" کے عاشق ہیں..انہوں نے جھاد کی دعوت کو فورا سمجھ لیا..جو صلوۃوسلام سے دور ھیں وہ "حق" بات سمجھنے سے بھی دور ہیں..3.انڈیا کی حکومت تیس سال کا پورا زور لگا کر بھی جھاد کشمیر کو ختم نہیں کر سکی.. صرف 2014 سے 2019 تک..کشمیر میں انڈیا کے تیس ہزار فوجی..مارے گئے..اب مودی کہہ رہا ہے کہ ھم سات دن میں پاکستان کو دھول چٹا سکتے ھیں..شاید یہاں جو بزدلی کی حرکتیں ھوئیں انہوں نے مودی کو غلط فہمی میں ڈال دیا ہے..مودی کی بیوقوفی، بزدلی اور بڑھک بازی پر ھنسی آرھی ھے..4.ٹرمپ بے چارے کی باقی عمر بھی تھوڑی..حکومت کی مدت بھی تھوڑی..عزت بھی بہت تھوڑی..اور خواب دیکھ رہا ہے"یروشلم" فتح کرنے کے..سلطان صلاح الدین ایوبی کے ابلق گھوڑے کو یاد کرو..مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن مرحبا!
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمد رسول الله