27.02.2020
مکتوب خادم
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالی سے رحمت و نصرت کی دعاء ہے..1.ہندوستان میں تین دن سے ”مسلم کش“ فسادات جاری ہیں..سرکاری سرپرستی میں مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے..ان کی مساجد اور املاک پر حملے ھو رہے ہیں..مودی شیطان، امت اور ڈووال ”دلی“ میں اپنی شکست کا بدلہ لے رھے ھیں..اللہ تعالی ہندوستان کے مسلمانوں کو غیرتمند قیادت عطاء فرمائیں..یہ سب مسلمان فاتحین کی اولاد ھیں..کھڑے ھوگئے تو..نقشہ ہی بدل ڈالیں گے..ہندوستان ان کا اپنا وطن ہے..ہندوستان کو ہندوستان اس لئے نہیں کہتے کہ..وھاں ہندو رھتے ھیں..یہ نام عربوں نے قبل مسیح رکھا تھا..ہندو تو کوئی مذہب نہیں..شرک نام ہے جہالت کا..اور جہالت کی کوئی جڑ نہیں ھوتی..وہ خودرو ہوتی ہے..ھمارے دل ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ ھیں..کشمیر سے دلی تک جو خون بہہ رہا ہے وہ ھمارا ہے..ہم اللہ تعالی سے قول و عمل میں رھنمائی، توفیق اور نصرت مانگتے ھیں..2.کرونا وائرس پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے..اس مسنون دعاء کا اھتمام رہے..اللهم انی اعوذ بك من الجذام والبرص والجنون وسیئ الاسقام..عجیب پر تأثیر دعاء ھے..اور الحمدللہ معوذتین جیسی طاقت مسلمانوں کے پاس موجودھے، کاش مسلمان ان دو سورتوں کی حقیقت اور طاقت کو سمجھیں..سورہ فاتحہ، آیۃ الکرسی اور معوذتین کے ھوتے ھوئے معلوم نہیں..لوگ کیوں عاملوں کے پاس جاتے ھیں..مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن مرحبا!..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمد رسول الله