مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..

اللہ تعالی سے ہدایت، مغفرت، عافیت، رزق، قناعت، شرح صدر، فکر آخرت اور رحمت کا سوال ہے..آج چاند کی 18 تاریخ ہے..کل بروز پیر 19 ہے..حجامہ مسنونہ کے لیے بہترین تاریخ.. جب کہ حجاز میں آج 19 ہے..اور دن بھی اتوار..مبارک جوڑ ہے..اللہ تعالی راضی ہوں..

والسلام

خادم..

لااله الاالله محمد رسول الله