مکتوب
خادم
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالی ھم سب امت سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
مغفرت فرمائیں..چاند والوں نے اعلان کیا ہے کہ..شعبان کا چاند نظر نہیں آیا..اب یکم
شعبان کل 16 مارچ بروز منگل کو ہوگی یعنی کل بروز منگل..حجاز تا افغانستان تین شعبان کی تاریخ ہوگی..جبکہ ھمارے
ہاں کل یکم شعبان بنے گی ان شاءاللہ..اور آج جو رات آئے گی وہ چاند رات ہوگی..اللہ
تعالی ساری امت مسلمہ کو خیر و برکت عطاء فرمائیں..
والسلام
خادم..
لااله
الاالله محمد رسول الله