مکتوب
خادم
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالیٰ کا شکر کہ رمضان المبارک تشریف لے آئے..اب
’’جینا‘‘ بھی قیمتی ’’مرنا‘‘ بھی قیمتی..ہر ’’قول‘‘قیمتی ہر’’عمل‘‘قیمتی..ہر ’’لمحہ‘‘
قیمتی ہر ’’ادا‘‘ قیمتی..اب ’’مٹی‘‘سونا اور سونا ’’ھیرے‘‘..جتنا شکر ادا کریں کم ہے..چاند
رات کے معمولات..سورة الفتح اور رمضان کے شکرانے کی یاددھانی..اور آپ سب کو ڈھیروں
مبارک..اپنی دعاؤں میں مجاہدین، اسیران اسلام اور مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمد رسول الله