مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..

اللہ تعالی ہمیں ”دنوں“ اور ”راتوں“ کے وہ ”راز“ سمجھا دیں..جو ہمارے لئے ”مفید“ ہوں اور ہماری ”برداشت“ میں ہوں..(آمین)

آج ”حجاز“ میں ”ذوالقعدہ“ کی پہلی تاریخ ہے..قوی امکان ہے کہ ہمارے ہاں آج رات چاند دیکھ لیا جائے..یوں کل ہمارے ہاں ”یکم ذوالقعدہ ١٤٤٣ھ“ کی تاریخ ہوگی..کل جون 2022ء کی بھی پہلی تاریخ ہے..یوں دونوں تاریخیں ساتھ ساتھ چلیں گی..بس ایک دو مہینے..اور پھر الگ الگ ہو جائیں گی..معلوم نہیں ”افغانستان“ میں آج کیا تاریخ ہوگی؟..وہ تو آجکل ہر معاملے میں..ساری دنیا سے آگے آگے جا رہے ہیں..چاند رات کے معمولات کی یاددہانی ہے..

والسلام

خادم..

          لااله الاالله محمد رسول الله