<مکتوب
خادم>
فلسطین اور کشمیر
السلام علیکم
ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ تعالی
”فلسطین“ کو بزدل یہودیوں سے..اور ”کشمیر“ کو ناپاک مشرکین سے آزادی عطاء فرمائیں..اس
سال رمضان المبارک میں یہودیوں نے مسجد اقصیٰ پر تالے ڈالے..نمازیوں کو شہید کیا
اور تشدد کا نشانہ بنایا..فلسطین کے بہادر، سرفروش اور جانباز مسلمانوں نے اپنی
طاقت اور بساط کے مطابق ”مقابلہ“ کیا اور رمضان المبارک کو افضل ترین عبادت کے ذریعہ
پا لیا..ایک طرف ساری دنیا..اور دوسری طرف اکیلے فلسطینی مجاہد..مگر ماشاء اللہ ان
کا ایمان دیکھیں، ہمت دیکھیں..اور سرفروشانہ ادائیں دیکھیں..روز جنازے اٹھاتے ہیں
مگر نہ جھکے، نہ بکے اور نہ پیچھے ہٹے..اللہ تعالی ان کی نصرت فرمائیں..ان تک مدد
پہنچانے کے راستے ہموار فرمائیں..ہم مسلمان الحمدللہ تیار ہیں..اس مبارک جہاد میں
شرکت اور شمولیت کے بے حد خواہشمند ہیں..اور اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس نہیں ہیں..
سوشل میڈیا کے
کھلاڑی..امت مسلمہ کو مایوس اور ذلیل کرنے کے لئے..طرح طرح کی ویڈیوز اور پیغامات
پھیلاتے رہتے ہیں..جلے ہوئے گھروں اور سرخ جنازوں کے ذریعے ”لائکس“ اور ”کمنٹس“
کماتے ہیں..اور مسلمانوں کو عملی جذبات تک نہیں پہنچنے دیتے..دوسری طرف انڈیا کی
ناپاک اور غلیظ مودی حکومت نے..سری نگر کی جامع مسجد پر تالے ڈال دیئے ہیں..کشمیری
مسلمان مزاحمت اور مقابلے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں..ان شاءاللہ جامع مسجد بھی کھل
جائے گی..اور کشمیر بھی آزاد ہوگا..کیونکہ کشمیر کے پہاڑوں اور وادیوں میں ”شہداء
کرام“ بستے ہیں..پاکستان میں اپنے اقتدار کے لئے کشمیر کا سودا کرنے والے..اقتدار
سے محروم ہو چکے ہیں..اور اپنی معیشت کے لئے کشمیر کو بیچنے والے..سخت معاشی گرداب
میں پھنس چکے ہیں..اب جن کے پاس اختیار ہے وہ اللہ تعالی کے ان تکوینی فیصلوں کو
سمجھیں..اور کشمیر کی تحریک کے لئے..مخلص ہو کر..دارین کی سعادت اور عزت سمیٹیں..یا
اللہ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ایمان و غیرت سے سرشار اچھے حکمران نصیب
فرما..
والسلام
خادم....لااله
الااللہ محمد رسول اللہ