<مکتوب خادم>

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..

اللہ الباقی..بندہ کے چھوٹے بھائی حضرت مولانا عمار صاحب کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں....ان للہ وانا الیہ راجعون....

نماز جنازہ ان شاءاللہ صبح سات بجے جامع مسجد سبحان اللہ (کراچی روڈ، بہاولپور) میں ادا ہوگی..قریب اور آس پاس والے احباب شرکت کی سعادت حاصل کریں..اور دور والے ایصال ثواب کا اھتمام فرمائیں..

والسلام

خادم....لااله الاالله محمد رسول الله