بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب خادم>
88-سال
75-سال
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالی ”مجاہدین اقصیٰ“ کو اپنی
خاص مغفرت اور نصرت عطاء فرمائیں.....
وہ شہر جسمیں ”مسجد اقصیٰ“ موجود
ہے....آجکل ”یروشلم“ کہلاتا ہے....جبکہ اہل اسلام اسے ”القدس“ کہتے ہیں......حضور
اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اس شہر کا نام ”ایلیا“ تھا......جیسا کہ بعض
احادیث مبارکہ میں آیا ہے....مسلمانوں نے یہ شہر 16 ہجری بمطابق 637ء فتح کیا
تھا....وہ بھی آجکل کی طرح ”ربیع الاول“ کا مہینہ تھا.....جب حضرت سیدنا فاروق
اعظم رضی اللہ عنہ اس شہر میں داخل ہوئے......اور ”بازنطینی“ حکمرانوں نے شہر کی
چابیاں آپ کے قدموں میں ڈال دیں.....اس سے پہلے چھ ماہ تک حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن
جراح رضی اللہ عنہ نے اس شہر کا محاصرہ کیا ہوا تھا......پھر تقریبا پونے پانچ سو
سال تک یہ شہر مسلمانوں کے پاس رہا....1099ء میں عیسائیوں نے اس شہر پر قبضہ کیا
اور مسلمانوں کا قتل عام کیا......پھر اٹھاسی سال تک یہ شہر ان کے قبضے میں
رہا....اہل ایمان اس دوران بہت شدت اور بے چینی سے ”القدس“ واپس لینے کی فکر میں
رہے.....بالآخر 1187ء میں حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ تعالی نے دوبارہ
القدس فتح کر لیا....ان کا حملہ 583ھ میں ہوا......جبکہ رجب کے مہینے میں فتح نصیب
ہوئی......اس کے بعد تقریبا پونے آٹھ سو سال یہ شہر مسلمانوں کے پاس رہا.....یہاں
تک کہ...1948ء میں ”اسرائیل“ کی ناجائز حکومت اس خطے پر قائم کر دی گئی....اور
1964ء میں یہ حکومت اور وسیع ہو گئ......یعنی اب گزشتہ پچھتر یا ساٹھ سال سے یہ
شہر یہودیوں کے قبضے میں ہے......بس پوری اسلامی تاریخ میں......صلیبیوں کے اٹھاسی
سال.....اور یہودیوں کے پچھتر سال.....یہ شہر مسلمانوں کے پاس نہیں رہا..... باقی
تقریبا تیرہ سو سال مسلمان اس شہر کے حاکم رہے ہیں......الحمدللہ ”یہودیوں“ کی
”غلط فہمی“ اب دور ہو رہی ہے....ان کو جب بھی امن اور حکومت ملتی ہے تو خود کو بہت
مقدس اور ناقابل شکست قرار دینے لگتے ہیں....پھر اللہ تعالی ان کی غلط فہمی کو دور
کراتے ہیں......خواہ وہ کسی ”ہٹلر“ کے ذریعہ ہی کیوں نہ ہو.....”مجاہدین غزہ“ کے
تازہ اور خوفناک حملے نے یہودیوں کو شدید خوف اور بے یقینی میں ڈال دیا ہے.....ان
کی بستیاں ویران ہو چکی ہیں.....اور ان کے دعوے ٹوٹ چکے ہیں.....اللہ کرے امت
مسلمہ......اس بار ”اٹھاسی“ سال بھی پورے نہ ہونے دے....اور اپنا دینی حق واپس لے
لے....
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول
الله