بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب خادم>
طوفان
اقصیٰ
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ اکبر ،اللہ اکبر ،اللہ
اکبر،اللہ اکبر لا الہ الااللہ.....محمد رسول اللہ....صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم......الحمدللہ......ثم الحمدللہ.....طوفان اقصیٰ ”مغضوب علیھم“ پر ٹوٹ پڑا
ہے...خوف میں رہنے والے خود ”خوف“ بن کر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں.....اور دہشت کے سائے میں
مجبور زندگی گزارنے والے....خود ”دہشت“ کی سرد لہر بن کر صہیونیوں کی ریڑھ کی ہڈی
میں اتر گئے ہیں......دنیا والے حیران ہیں.....جبکہ زمین و آسمان مسکرا رہے ہیں....
فلسطینی مجاہدین نے ثابت کر دیا کہ.....وہ سچے مسلمان ہیں.... وہ حقیقی مؤمن ہیں.....اور
وہ حضرت آقا محمد مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب امتی ہیں.....سلام ہے ان ماؤں
پر جنہوں نے ایسے فدائیوں اور سرفروشوں کو اپنی گود میں پالا......مبارک ہو دنیا
بھر کے مجاہدین کو کہ....جمود کی چادر ٹوٹ گئی.....مبارک ہو عالم اسلام کو کہ اس کی
عظمت کا نیا دور شروع ہو گیا......
اسرائیل کو غرور تھا اپنی خفیہ ایجنسیوں
پر....وہ غرور خاک میں مل گیا....بہت ناز تھا اپنی ”باڑھ“ اور حصار پر جو منٹوں میں
اکھاڑ دی گئی.....بہت تکبر تھا اپنے فوجیوں پر جو آوارہ کتوں کی طرح پکڑے
گئے.....بہت شیخی تھی اپنے دفاعی نظام پر جو غفلت میں سوتا رہ گیا......دو دن پہلے
تک ”اسرائیل“ اتنا ”معزز“ بنایا جا رہا
تھا کہ بس ہر کوئی اسے تسلیم کرے.....مگر چند لمحوں میں ملعون، ظالم اور قاتل یہودیوں
پر.....اللہ تعالی کا ایسا قہر برسا کہ اب وہ....لہو لہان ہیں.....یہ جنگ ابھی
شروع ہوئی ہے.....مگر ماضی کی صدیاں گواہ ہیں کہ......بس کوئی لمحہ....جی ہاں ایک
لمحہ.... زمین کے حالات کا رخ بدل دیتا ہے....وہ لمحہ کل زمین پر اتر چکا
ہے.......جب فلسطینی ماؤں نے تہجد کے سجدوں سے اٹھ کر.....اپنے لخت جگر شیر اللہ
تعالی کے راستے میں....پیشانیاں چوم کر رخصت کر دیئے.....اور پھر دنیا کی سب سے
محفوظ سمجھی جانے والی ناجائز ریاست لرز کر رہ گئی.....زمین، فضا اور پانی
سے....اس پر موت برسنے لگی.....
مسلمان حکمرانوں سے گزارش ہے کہ اب
آگے بڑھیں.....اپنا فرض ادا کریں....آپ اللہ تعالی کے ہاں بہت اونچا مقام پا لیں
گے....اور موت آپ پر وقت سے پہلے نہیں آئے گی....تمام مسلمانوں سے گزارش ہے
کہ....دل ،زبان ،قلم..... اور جان و مال سے اس عظیم اور مبارک جہاد میں....جو کچھ
کر سکتے ہوں کر گزریں......اہل دعاء اپنے ہاتھ اور دامن پھیلا دیں....اہل اختیار
اپنے اختیارات استعمال کریں....اللہ تعالی اپنے فضل سے ہمارے لئے راستے کھول دیں.....ہزاروں
نہیں.... لاکھوں فدائی اپنی جان اللہ تعالی کو بیچنے کے لئے....چل پڑیں گے....دوڑ
پڑیں گے ان شاءاللہ....
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول
الله