بسم
اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
الحمدللہ
رب العالمین
السلام
علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ
تعالی اُمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو..... مغفرت، رحمت، عافیت، فتوحات اور
اپنی نصرت عطاء فرمائیں....
(1)
فلسطین کے غیور مجاہدین....مسجد اقصی اور ارض مقدس کی آزادی کے لئے..... قابل رشک
کارنامے سر انجام دے رہے ہیں.....تمام اہل ایمان سے گزارش ہے کہ......ان کے لئے
پرخلوص دعائیں کریں...... امریکہ اور دیگر کئی ظالم ملکوں نے ”اسرائیل“ کو اسلحہ دینے
کا اعلان کر دیا ہے....... مسلمان حکمران بھی فلسطینیوں کو اسلحہ اور مدد پہنچائیں.......یہودیوں
نے انسانیت پر جو شرمناک مظالم ڈھائے ہیں....ان کی تفصیل بہت دلخراش ہے....اب ان
کے ظلم کی آگ واپس ان پر پلٹی ہے تو کسی کو ان پر ترس کھانے کی ضرورت نہیں.....مسلمانوں
کے قاتل نریندر مودی نے بھی اسرائیل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے......کیونکہ اسے
کشمیر اور انڈیا میں عنقریب اٹھنے والے
شعلے ڈرا رہے ہیں.....آج بروز پیر......تمام اراکین ،محبین اور اہل تعلق....اپنے
اپنے مقام پر جمع ہو کر ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کے ختمات کریں....اور ”مجاہدینِ
اقصیٰ“ کی کامیابی اور فلسطینی مسلمانوں کی فتح اور حفاظت کی دعائیں مانگیں... اور
ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اجتماعات کا انعقاد کریں.....
(2)
افغانستان کے زلزلے پر بھی قلبی افسوس ہے، اللہ تعالی تمام متاثرین پر رحم فرمائیں.....اور
ان کی نصرت و اعانت فرمائیں...
(3)
الحمدللہ ”میراث“ مہم بھی اچھی جا رہی ہے.....یہ بہت بابرکت اور ضروری مہم ہے....یہ
اگر کامیاب رہی تو ان شاءاللہ خیر اور صدقہ جاریہ کے کئی دروازے کھل جائیں
گے......
الحمدللہ
بندہ کو بھی عملی طور پر اس مبارک مہم میں شرکت کی سعادت ملی ہے.....جس پر دل خوش
اور شکر گزار ہے.... والحمدللہ رب العالمین......
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله