بسم
اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
مُقدَّس
جہاد
السلام
علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ
تعالی نے ”ملک شام“ کو بہت برکت اور خصوصیت عطاء فرمائی ہے......حضور اقدس صلی
اللہ علیہ وسلم نے ”شام“ کے لئے برکت کی دعاء فرمائی ہے.....اور فرمایا ہے کہ ایمان
والوں کا گھر ”شام“ ہے....اور ارشاد فرمایا کہ....جب فتنے رونما ہوں گے تو ایمان
”شام“ میں ہوگا....مسجد اقصٰی ،القدس اور فلسطین یہ سارا کا سارا ”ملکِ شام“
ہے........”خلافت“ کے خاتمے کے بعد ظالموں نے ملک شام کو تقسیم کر دیا.......سوریا
،لبنان اور اردن بھی ملک شام کا حصہ ہیں.......مگر القدس ،غزہ،پورا فلسطین اور
ناجائز ریاست اسرائیل یہ ”ملک شام “ کا دل ہے.....اور آج وہاں ”جہاد“ کی روشنی چمک
رہی ہے.......حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا....رحمن کے فرشتے شام
پر اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں....اور ارشاد فرمایا! تم شام کے لشکر کو لازم پکڑنا کیونکہ
وہ اللہ تعالی کی سر زمین میں ایک پسندیدہ خطہ ہے.....اور فرمایا کہ اللہ تعالی نے
”شام“ اور ”اہل شام“ کی حفاظت کی مجھے ضمانت دی ہے.......اور فرمایا کہ اللہ تعالی
فرماتے ہیں.....شام میری زمینوں میں سے وہ منتخب زمین ہے......جہاں میں اپنے بہترین
”عابدوں“ کو داخل کرتا ہوں.......
مسلمانوں
کی طرف سے ”شام“ کی زمینوں پر.......حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ داخل
ہوئے.....حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ داخل ہوئے.....اور بہت
سے عظیم صحابہ......پھر صدیوں بعد عیسائیوں نے اس مبارک زمین پر قبضہ کر لیا
تو......حضرت صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ
تعالی..... اپنے اولیاء اللہ مجاہدین کے ساتھ داخل ہوئے.......پھر صدیوں تک یہاں
کوئی نظر اٹھا کر نہ دیکھ سکا......مگر تقریبا ستر سال پہلے......ساری دنیا کے کفر
نے مل کر.....یہاں انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کے قاتل ”یہودیوں“ کو ایک کالونی
بنا کر دی جس کا نام ”اسرائیل“ ہے..... اور پھر یہ کمزور ”جونک“ مسلمانوں کا خون پی
پی کر ایک خوفناک اژدھا بن گئی....مگر ”شام“ تو ”شام“ ہے......اور اہل شام کے جہاد
کی بشارتیں حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہیں......چنانچہ اب صلاح الدین
ایوبی کے جانشین ولی زمانہ بطل اسلام ”محمد الضیف“ اپنے ایمانی لشکر کے
ساتھ......بزدل یہودیوں کو کاٹ رہے ہیں.....دو ہزار سے زائد یہودی مارے جا چکے ہیں.....
اسرائیل ”غزہ“ کو تباہ کرنے نکلا ہے......مگر ”غزہ“ پر فرشتوں کا پہرہ ہے.....ساری
دنیا کا کفر..... اسرائیل کی مدد کے لئے اٹھ کھڑا ہوا ہے.....اللہ کرے مسلمان بھی
اس مقدس جہاد کے لئے کھڑے ہو جائیں.....اللہ تعالی اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کو.....ایمان
اور غیرت عطاء فرمائیں کہ وہ مغفرت، عزت اور سربلندی کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں.......اگر
ان کا ایمان اور غیرت اب بھی نہیں جاگتی تو اللہ تعالی انہیں......مسلمانوں کے
راستے سے ہٹا دیں......پھر اسرائیل کسی ”خورد بین“ یا ”دوربین“ سے بھی کہیں نظر نہیں
آئے گا.....ان شاءاللہ.....
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله