بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

جہاد اکبر

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..

اللہ تعالی ”اقصیٰ“ کے ”جہاد اکبر“ میں اہل ایمان.....اہل اسلام کو فتح اور غلبہ نصیب فرمائیں...

کفار کے کئی لشکر....اس جنگ میں مسلمانوں کے خلاف متحد ہو گئے ہیں.....گزشتہ رات کافی مشکل تھی....شروع میں دردناک، المناک اور خوفناک خبریں آرہی تھیں.....ایسی خبریں کہ سن کر کلیجہ اور دل منہ کو آتے تھے....مگر جوں جوں رات آگے بڑھتی گئی.....خبریں بدلتی گئیں....

اے غزہ کے شیرو! اسلام تم پر فخر کرتا ہے.....رات جو فضائی، زمینی اور سمندری حملہ ہوا....اس کی کمان ایک امریکی جرنل کر رہا تھا.....اور فوجیوں میں اسرائیلی اور امریکی دونوں کے خصوصی دستے شامل تھے....مگر اللہ کے شیروں نے آگے جھپٹ کر اس حملے کو ذلیل اور ناکام کر دیا.....امریکہ آج کی سپر پاور کہلاتا ہے.....جبکہ اسرائیل بھی ایٹمی طاقت ہے.....

برطانیہ نے بھی اسرائیل کے لئے جنگی سامان بھیجا ہے.....

اور خبیث فرانس تو ہمیشہ مسلمانوں کے قتل کے انتظار میں ہوتا ہے.....یہ ساری طاقتیں جمع ہو چکی ہیں.....جبکہ فلسطینی مجاہدین بظاہر اکیلے ہیں......اب تک کوئی ملک یا تنظیم ان کے ساتھ میدان میں شریک نہیں.....اندازہ لگائیں کہ یہ کتنا بڑا جہاد ہے اور اس جہاد کا اللہ تعالی کے ہاں کیا مقام ہوگا.....ہر مسلمان کوشش کرے کہ وہ اس عظیم جہاد اکبر میں جتنا زیادہ حصہ ڈال سکتا ہو.... ڈال لے اور ہر مسلمان اس جہاد میں شرکت کی نیت کرے اور اللہ تعالی سے اس کی توفیق مانگے......ہمارے دلوں کا یہ اتحاد......ان شاءاللہ ضرور رنگ لائے گا......اور جہاد، نصرت اور غلبے کے راستے کھلوائے گا ان شاءاللہ.....

والسلام

خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله