بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب خادم>
مسلمان بہنوں،بیٹیوں کے نام
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته...
اللہ تعالی ”غزہ“ کی مسلمان ماؤں،بہنوں
اور بیٹیوں کو...اجر، صبر،ہمت،جزائے خیر اور ساری امت کی طرف سے بہترین بدلہ عطاء
فرمائیں...اللہ تعالی انہیں عافیت،حفاظت،صحت اور دشمنوں سے آزادی عطاء فرمائیں....اللہ
تعالی انہیں مغفرت،جنت،فردوس اعلیٰ،حیاۃ طیبہ اور سعادت دارین نصیب فرمائیں....
انکی قربانی،ان کا حوصلہ اور ان کی عزیمت
”مثالی“ ہے....وہ عظیم و مبارک ”جہاد اقصٰی“ کی اصل پشتیبان ہیں...وہ روز لاشیں
اٹھاتی ہیں...مگر استقامت سے ڈٹی.....قرآن مجید کی آیات سناتی ہیں....آج ہر مسلمان
عورت انکی قسمت پر رشک کررہی ہے.....بہت سی بہنوں اور بیٹیوں نے خطوط لکھ کر ”جہاد
اقصیٰ“میں شرکت کی تڑپ ظاہر کی ہے...اور بہت سی خواتین نے اپنا زیور اور مال....اس
مبارک جہاد میں لٹا دیا ہے....اور بہت سی مسلمان بہنیں بیٹیاں مسلسل دعاء اور توجہ
الی اللہ کے ذریعہ اس جہاد کی نصرت کررہی ہیں.... اللہ تعالی سب کی فکر اور سب کا
حصہ قبول فرمائیں....آپ کو علم ہے کہ پاکستان سے ”فلسطین“جانے کا کوئی راستہ ابھی
مرد مجاہدین کے لئے بھی نہیں کھلا....کوشش ،فکر اور دعاء جاری ہے...تو پھر...خواتین
کیسے جا سکتی ہیں ؟...
اس لئے جذباتی تحریروں کی بجائے....حقیقی
کام کریں جو آپ اسوقت کرسکتی ہوں اور وہ آپ کے بس میں ہو....
اور دعاء کریں کہ.....مجاہدین کے لئے
راستے کھل جائیں... ”الحمدللہ“ اتنے تجربہ کار اور ماہر مجاہدین موجود ہیں
کہ....کسی نئی بھرتی کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ان شاء اللہ.....
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله