بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

مالک کا فرمان

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته...

اللہ تعالی نے فرمایا ہے...ایمان والوں کے سب سے سخت دشمن ”یہودی“ ہیں.....اور مشرکین...

ایک بات یاد رکھیں.......قرآن مجید میں صرف ”خبریں“ نہیں ہوتیں...بلکہ ہر خبر میں بھی کوئی ”حکم“ ہوتا ہے...اس لئے مقصد صرف یہ خبر دینا نہیں ہے کہ...یہودی بڑے دشمن ہیں.......مشرکین بڑے دشمن ہیں...بلکہ سمجھایا جا رہا ہے کہ...تم انکی دشمنی سمجھو! ان سے دھوکہ مت کھاؤ...انکی دشمنی کا مقابلہ کرنے کی بھرپور تیاری کرو.......اس لئے کہ سخت اور پکا دشمن صرف دشمنی ہی کرتا ہے...خیر خواہی نہیں.......اس کی دوستی میں بھی کوئی دشمنی چھپی ہوتی ہے...اور اس کے میٹھے میں بھی ”زہر“ ہوتا ہے...جسے اللہ تعالی........”العلیم الخبیر“ نے دشمن بتا دیا...اس سے کسی خیر کی توقع کوئی مسلمان کس طرح کر سکتا ہے؟...

اس وقت ”یہودیوں“ کی ناجائز حکومت ”اسرائیل“ میں قائم ہے...اور ”مشرکین“ کی حکومت ”انڈیا“ میں ہے...یہ دونوں اسلام اور مسلمانوں کے بدترین اور سخت ترین دشمن ہیں.......ان دونوں ملکوں کا آپسمیں مضبوط اتحاد ہے...دونوں ملک مسلمانوں کا خون بہانے میں ایک دوسرے کی بھرپور مدد کر رہے ہیں...غزہ اور کشمیر میں ان دونوں کے مظالم جاری ہیں.......اور یہ دونوں اس وقت ایک بڑی آفت کے دہانے پر کھڑے ہیں...خوش نصیب ہیں وہ اہل ایمان جو اپنے رب کے بتائے ہوئے ان دونوں دشمنوں سے لڑ کر...قرآن مجید کی مراد پوری کر رہے ہیں...اور بد نصیب ہیں وہ جو اپنے رب کی بات کو پیٹھ پیچھے پھینک کر.......اپنے پیٹ اور معاشی مفادات کے لئے...انڈیا اور اسرائیل سے دوستی رکھتے ہیں...یا دوستی رکھنا چاہتے ہیں........اللهم اكفنا هم بما شئت...

والسلام

خادم......لااله الاالله محمد رسول الله