بسم
اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
مساجد،
حجامہ، طاقت
السلام
علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ
تعالی ہر ”خیر“ عطاء فرمائیں..ہر ”شر“ سے حفاظت فرمائیں...
(۱) آج کل ”حجامہ“ کی ضرورت
ہے..تاکہ اس موسم اور اس کی خوراک اور آب و ہوا کی وجہ سے خون...گاڑھا، ٹھنڈا اور
منجمد نہ ہو جائے..کل بروز منگل..اس ماہ کی آخری مسنون تاریخ ہے..یعنی۲۱ جمادی الآخر ١٤٤٦ھ..اور
”منگل“ کا دن ویسے بھی شفاء و عافیت والا دن کہلایا جاتا ہے.....عبادت کے لئے صحت
پانے کی نیت سے ”حجامہ“ کرا لیں...ان شاءاللہ فائدہ ہوگا......جو کرائے گا ضرور
دعاء دے گا...ان شاءاللہ..
(۲) مسجد کی آبادی کی فکر....ایمان
والوں کی شان ہے..ایمان والوں کی علامت ہے..الحمدللہ اسی سلسلہ میں ”مرکز شریف“ کے
اہل محلہ کو ”مسجد“ سے جوڑنے کے لئے ملاقاتوں اور جوڑ کا نظام بنایا گیا..جس کا
الحمدللہ اچھا فائدہ اور نتیجہ آرہا ہے..ہر جگہ اپنی ”مساجد“ میں اخلاص اور فکر کے
ساتھ یہ ترتیب شروع کریں..
(۳) اہل ایمان کی ”پیش قدمی“
سے ”یہودی میڈیا“ بہت بوکھلایا ہوا ہے..اس لئے منفی خبروں کی بھرمار ہے...خبروں سے
پریشان نہ ہوں..بلکہ ”کلمہ طیبہ“ کی طاقت حاصل کریں....
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله