بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

رَجَبُ الحَرامْ ١٤٤٦ھ

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..

”اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ“

... الحمدللہ ”رجب المحرم“ کا چاند ہو گیا ہے....رَجَبُ المرجب الحَرام ١٤٤٦ھ....

اللہ تعالی اس مہینے کی تمام خیر، برکت اور فتوحات....امت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نصیب فرمائیں.....اور اس مہینے کے شرور سے حفاظت فرمائیں....

آج چاند رات ہے.....دعاء و معمولات کی یاد دہانی ہے....بندہ اپنے لیے آپ سب سے ”دعاء“ کی التماس کرتا ہے....جزاکم اللہ خیراً

والسلام

خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله