بسم
اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
مکمل
کامیابی والا نصاب
السلام
علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ
تعالی ”امت مسلمہ“ کو ”امن“ اور ”عافیت“ نصیب فرمائے...پاکستان میں ہر طرف پھیلی
”بدامنی“ اور ”قتل و غارت“ دیکھ کر دل روتا ہے..مسلمان وہ قوم جن کے پاس ”امن“ والی
کتاب ”قرآن مجید“ موجود ہے..وہ قوم جن کے نبی، رسول اور آقا...رحمۃ اللعالمین..ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..وہ قوم جس کے پاس کعبہ شریف...امن والا حرم موجود ہے..وہ
قوم ”بدامنی“ کا شکار ہو جائے..یہ بہت عجیب اور تکلیف دہ بات ہے..اور اس کی
وجہ....صرف اور صرف...دین سے دوری..قرآن سے دوری..کلمہ طیبہ سے دوری..نماز سے دوری..جہاد
فی سبیل اللہ سے بے وفائی...اور کفار کی غلامی ہے...
جس
دن دنیا بھر کے مسلمان حکمرانوں نے.....قرآن مجید کو تھام لیا..قرآن مجید کو اپنے
اوپر اور اپنے ملکوں میں نافذ کر دیا....تو پھر.....ہر طرف امن ہی امن..رزق ہی رزق
اور عزت ہی عزت ہوگی.....یہ بات میں نہیں کہہ رہا..یہ کائنات کی سب سے سچی کتاب کا
فرمان ہے........بہرحال اس موضوع کو طول نہیں دیتے..کیونکہ نہ کوئی سنے گا اور نہ
کوئی مانے گا....دنیا پر اس وقت ”کفار“ کا غلبہ ہے..اور کفار بھی ایسے ظالم اور
جاہل کہ جو ”بدامنی“ بیچتے ہیں..جنگیں کاشت کرتے ہیں..اور انسانیت کی تباہی پر
تُلے ہوئے ہیں..
مگر
الحمدللہ...اسلام موجود ہے..مسلمان موجود ہیں..اور رات دن کا آنا جانا یہ بتا رہا
ہے کہ..یہ رات بھی گزر جائے گی..اور ایمان و اسلام..اور امن و سلام کا سورج ضرور طلوع ہوگا..حالات اچھے ہوں یا بُرے..موافق
ہوں یا مخالف..”مسلمان“ پر لازم ہے کہ....ایمان پر ڈٹا رہے..دین اسلام پر ثابت قدم
رہے..اور حالات سے نہ گھبرائے اور نہ مایوس ہو....اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے
ہمیں اپنے فضل سے....مکمل اور کامل کامیابی کا نصاب عطاء فرمایا ہے......(۱) کلمہ طیبہ..لا الہ الا
اللہ محمد رسول اللہ..کامیابی کی بنیاد...کامیابی کی لازمی شرط..دنیا و آخرت کی سب
سے بڑی دولت..سب سے بڑی عزت..اور سب سے ممتاز نسبت..(۲) اقامت صلوٰۃ...مکمل
نماز...کامل نماز..پکی نماز..شاندار نماز اور جاندار نماز..مسلمان کی
حفاظت..مسلمان کی برکت..مسلمان کی شان...اور مسلمان کا سکون اور آنکھوں کی
ٹھنڈک..(۳)جہاد
فی سبیل اللہ....جو کہ امن کا، کامیابی کا اور دین کے غلبے کا فطری نظام ہے...اور یہ
قرآن مجید کا اعلان ہے کہ جب جہاد نہیں ہوتا تو پھر زمین پر فساد ہی فساد ہوتا
ہے..اب بتائیے قرآن کے فیصلے کو کون بدل سکتا ہے؟..دو رکعت نماز ادا کریں..جماعت
اور اس کے نصاب پر اللہ تعالی کا شکر ادا کریں..سورہ فاتحہ کے ساتھ سورہ بقرہ کی
آخری دو آیات کا ”نور“...جی ہاں بے انتہا طاقتور نور....اپنے ساتھ لیں..اور بھرپور
محنت میں لگ جائیں..اور اس بار (16) اور (17) رمضان المبارک کے مقابلے میں...نئی
تاریخ رقم کریں..
..رَبَّنَا
وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّاٙ
وَاغْفِرْ لَنَاٙ وَارْحَمْنَاٙ
اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ..
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله