بسم
اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
مدد
مانگیں
السلام
علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ
تعالی”اہل غزہ“ اور ”غزہ“ کی حفاظت فرمائیں..نصرت فرمائیں....وہاں پھر ”خون مسلم“
بہہ رہا ہے..
..رَبَّنَا
وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّاٙ
وَاغْفِرْ لَنَاٙ وَارْحَمْنَاٙ
اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ..
دنیا
کا منحوس ترین، ذلیل ترین اور قابل نفرت انسان..بنیامین نیتن یاہو..پاگل کتے کی
طرح بھونک رہا ہے..اللہ تعالی اس کو جلد اپنے برے انجام تک پہنچائے..اس بار یہ جنگ
لمبی چلی تو دنیا بھر میں پھیل جائے گی..اور ہر جگہ یہودی مارے جائیں گے..
رمضان
المبارک کا مہینہ ہے..سب اہل ایمان نماز کے ذریعہ اللہ تعالی کی مدد مانگیں اور
غزہ والوں کے لیے خصوصی دعاء کا اہتمام کریں...کل کی بمباری نے اہل ایمان کے قلوب
کو زخمی اور بے چین کر دیا ہے..
..حسبنا
اللہ ونعم الوکیل علی اللہ توکلنا..
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله