بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..

اللہ تعالی کی نعمتیں بے شمار ہیں...

الحمدللہ......ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ..

الحمدللہ....دو سال میں قرآن مجید کے چار سو بہتر (472) حفاظ کرام.....اللہ تعالی کا فضل ہمارے وہم و گمان سے بھی زیادہ.....جماعت کے زیر انتظام دینی مدارس میں الحمدللہ دو سال میں چار سو بہتر (472) مسلمان بچوں نے...”حفظ قرآن“ مکمل کیا ہے...ذلك مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ عَلَينا..

..”ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ“..

”حفظ قرآن“ اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے..اور یہ ”حفاظت قرآن“ کے ”الہی وعدے“ کی تکمیل کا ذریعہ ہے..اللہ تعالی اس کے لیے اپنے خاص بندوں کو منتخب فرماتے ہیں..

الحمدللہ! کلمہ، اقامت صلوٰۃ اور جہاد فی سبیل اللہ کی محنت کے سائے تلے دین کے تمام شعبے آجاتے ہیں..ان میں سے ایک شعبہ خدمت قرآن اور دعوت قرآن کا بھی ہے..قرآن مجید ناظرہ سے لے کر ”حفظ قرآن“ تک..تجوید کے اعلیٰ اسباق سے لے کر تفسیر قرآن تک...اور پیغام قرآن سے لے کر اشاعت قرآن تک کی محنت جماعت کے زیر اہتمام جاری ہے....اور صرف دو سال کے عرصہ میں حفاظ قرآن کی اتنی بڑی تعداد..........یہ اللہ تعالی کا خصوصی فضل ہے.....والحمدللہ رب العالمین...

...وَاعْفُ عَنَّاٙ وَاغْفِرْ لَنَاٙ وَارْحَمْنَاٙ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ...

والسلام

خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله