24.09.2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

ربیع الثانی ۱۴۴۷ھ

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..

اللہ تعالی ہمیں ”حق“ کی اتباع نصیب فرمائیں..”باطل“ سے حفاظت فرمائیں..

ابھی مغرب سے ان شاءاللہ...قمری سال کا چوتھا مہینہ ”ربیع الثانی“ شروع ہو جائے گا....کل بروز جمعرات ہمارے ہاں یکم ربیع الثانی اور حجاز میں تین ربیع الثانی کی تاریخ ہوگی....دفاعی معاہدے کی طرح کوئی ”ہلالی معاہدہ“ یا ”قمری معاہدہ“ بھی ہو جاتا تو کتنا اچھا ہوتا..وہاں اور یہاں کی چاند کمیٹیاں مل کر چاند پکڑتیں تو....ہماری خوشیاں اور راتیں بھی...مدینہ طیبہ سے ہم آہنگ ہو جاتیں.........چاند رات کی دعاؤں اور معمولات کی یاد دہانی ہے......

والسلام

خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله