07.10.2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

<مکتوب خادم>

مسلمان بہنوں اور بیٹیوں کے نام

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته...

اللہ تعالی مجھے اور آپ کو ”ایمان“ نصیب فرمائیں.....ایمان والی زندگی اور ایمان والے اعمال نصیب فرمائیں..

اے پیاری بیٹیو! اے عزیز بہنو!

اس دنیا سے جاتے وقت اپنے ساتھ ”ایمان“ لے کر جانا...بہت ضروری ہے..فرض ہے..لازمی ہے..آجکل ہر طرف..”ایمان“ اور اسلام کے خلاف...کفر اور نفاق کی آندھی چل رہی ہے...اللہ تعالی نے سورہ التوبہ کی آیات(۶۷)(۶۸) میں منافق مردوں اور عورتوں کا حال بیان فرمایا ہے..آپ ان آیات کو پڑھیں..اور پھر آس پاس دیکھیں تو.....حیران رہ جائیں گے کہ..کفر و نفاق کا طوفان..اب مکمل ”سونامی“ بن چکا ہے....ان دو آیات کی تفسیر کا تھوڑا سا خلاصہ ملاحظہ کریں:-

(۱) سب سے بڑے نافرمان یہی ”منافق“ ہیں..جن کے مرد اور عورتیں خود کو مسلمان کہلوانے کے باوجود..دن رات اسی کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ...مسلمانوں میں ہر برائی پھیلا دیں اور ہر نیکی کو کمزور کر دیں..

(۲) منافق مرد اور عورتیں اپنی شرارتوں سے باز نہیں آتے..وہ کفر کے حامی اور اسلام و جہاد کے مخالف ہیں..وہ مال کے شدید لالچی ہوتے ہیں..مال جمع کرنے اور اسے نیکی میں خرچ نہ کرنے کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں..

(۳)”اتحاد مقصد“ کے اعتبار سے منافق مرد اور عورتیں یکساں ہیں..دونوں کی غرض یہی ہے کہ مسلمانوں کو دینی قوت بنانے اور جہاد کرنے سے روکا جائے..ان لوگوں نے اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنے سے اپنی مٹھی بند کر رکھی ہے..اور اسلامی فرائض کو فراموش کر دیا ہے..حالانکہ جو لوگ حفاظت اسلام کا خیال ترک کر دیں اور جہاد فی سبیل اللہ سے نفرت کریں..اور محض زبانی دعوی اسلام کرتے پھریں..ان میں اور ان لوگوں میں کوئی فرق نہیں رہتا جو اسلام کی جانب رخ تک نہ کریں..

(۴) منافق مرد اور عورتیں مسلمانوں کے لیے بے حد خطرناک ہیں..قرآن مجید متنبہ کر رہا ہے کہ مسلمانوں کو ان سے ہوشیار رہنا چاہیے..کیونکہ یہ ہر نیکی کے دشمن اور ہر برائی کے حامی ہوتے ہیں اور ان کی خاص نشانی جہاد سے نفرت ہے..یہ جہاد سے بے حد نفرت رکھتے ہیں..حالانکہ جہاد اللہ تعالی کا حکم اور ایک ”معروف“ یعنی نیکی ہے..

(۵) منافق مرد اور عورتیں دنیا میں جتنے مزے کر لیں..وہ حقیقت میں دائمی عذاب اور اللہ تعالی کی لعنت کے مستحق ہیں.....

ان آیات کے اس مختصر خلاصے کے بعد آپ مغرب زدہ این جی اوز اور اداروں کے کام اور پھرتیاں دیکھیں تو آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی....مگر سؤال یہ ہے کہ..ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں.....دین، ایمان اور جہاد کے لیے اس قدر محنت کیوں نہیں کر رہے؟حالانکہ ان کی محنت کی ساری ترتیب..اور اس محنت پر عظیم انعامات اسی سورہ کی اگلی آیات میں موجود ہیں......اس لیے ہمت کریں..آگے بڑھیں..ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں.....مکمل حیاء، تقوی اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے...دین کی محنت میں ایک دوسرے کا تعاون کریں.....ان شاءاللہ جماعت ”المؤمنات“ کا باقاعدہ اعلان اور آغاز ایک دو دن میں ہونے والا ہے.....باذن اللہ..ماشاءاللہ، لا حول ولا قوۃ الا باللہ.......

والسلام

خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله