08.10.2025
بسم
اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
ماشاءاللہ
”جّماعتُ
المُؤمِنَات٘“
بسم
اللہ و علیٰ برکۃ اللہ
السلام
علیکم ورحمة اللہ وبرکاته....
اللہ
اکبر......اللہ اکبر کبیرا......اللّٰه، اللّٰه رَبِّيْ لَا أُشْرِكُ بِهٖ
شَيْئًا.....
الحمدللہ
کثیرا....سبحان اللہ بکرۃ و اصیلاً...الحمدللہ حمدا طیباً مبارکاً.....
ماشاءاللہ....لا
حول ولا قوۃ الا باللہ..حسبنا اللہ ونعم الوکیل......
ماشاءاللہ
لا قوۃ الا باللہ......”جماعت المؤمنات“
ماشاءاللہ،
بارک اللہ، تبارک اللہ......”جماعت المؤمنات“....
الحمدللہ،
الحمدللہ ثم الحمدللہ.....”جماعت المؤمنات“
اللھم
بارک و تقبل وانصر......”جماعت المؤمنات“..
-:امت
حضرت سیدنا و مولانا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مبارک:-
”جماعت
المؤمنات“
مضبوط
عقیدہ...پختہ عمل...ناقابل شکست حیاء اور پاکدامنی..بلند دینی عزائم..با مقصد زندگی..
”جماعت
المؤمنات“
دین
اسلام پر مکمل اطمینان...مکمل یقین..دین کی عظمت کا جنون..اسلام کے غلبے کا
جوش..سنت پر فخر..
”جماعت
المؤمنات“
پانچ
نکاتی نصاب (۱)کلمہ
(ایمان)(۲) اقامت
صلوٰۃ (۳) معاونت
و دعوت جہاد فی سبیل اللہ (۴) امر
بالمعروف و نہی عن المنکر (۵) حیاء
اور تقویٰ.....آج بروز چہار شنبہ..۱۴ربیع
الثانی ۱۴۴۷ھ
بمطابق..8 اکتوبر..بعد نماز عصر....
..
آغاز رکنیت”جماعت المؤمنات“..
سورہ
النساء کی چمک..سورہ النور کا نور..سورہ التوبہ کی روشنی..صراط مستقیم کی تڑپ..
”جماعت
المؤمنات“
حیوانی
خواہشات سے نجات....ایمانی جذبوں کا طوفان..کفر و نفاق کا منہ توڑ جواب..
”جماعت
المؤمنات“
ببركۃ
بسم الله..بقوۃ بسم الله..وبجلال بسم الله..وبكمال بسم الله، وبعظمۃ بسم الله..
”جماعت
المؤمنات“
یا
اللہ صرف آپ کے لیے..آپ کی خاطر..آپ کی مدد سے..آپ کی رضا کے لیے..آپ کے دین کی
سربلندی کے لیے..آپ کے دین کی دعوت کے لیے..آپ سے ملاقات کے شوق میں..
...”جماعت
المؤمنات“...
افتتاحی
مجلس کے لیے..اس جماعت میں شمولیت کے لیے..اس جماعت کی کامیابی کے لیے..
”
دو رکعت نماز اور دعاء“
ان
شاءاللہ..الحمدللہ.....کفر و نفاق کی جھاگ مٹ جائے گی..حق چھا جائے گا..آرہی ہے..
”جماعت
المؤمنات“
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله
