12.10.2025
بسم
اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
آج،
کل، آئندہ
السلام
علیکم ورحمة اللہ وبرکاته...
اللہ
تعالی نے قرآن مجید میں.....قتال اور جنگ کا بھی بار بار تذکرہ فرمایا ہے..اور صلح
اور معاہدے کا بھی کئی مقامات پر ذکر فرمایا ہے....دراصل مؤمن....جب تک ایمان پر
اور جہاد پر رہتا ہے تو وہ....اللہ تعالی کے نزدیک ”غالب“ ہے..کامیاب ہے..اس کا
”جہاد“ دشمنوں کو صلح اور معاہدے پر مجبور کرتا ہے..اور اس کی صلح....اس کی جہادی
تیاری اور طاقت کو بڑھاتی ہے....اس بارے قرآن مجید کے احکام واضح ہیں مثلاً
(۱) مسلمان خود ڈر کر یا گھبرا
کر کفار کو صلح کی طرف نہ بلائیں..الحمدللہ ”مجاہدین القدس“ نے دو سال کی سخت ترین
جنگ کے باوجود کبھی ہتھیار رکھنے اور امن کی بھیک مانگنے کی بات نہیں کی......سلام
ہو ان کی عظیمت اور استقامت کو..
(۲) کفار اگر صلح کے لیے جھکیں
تو مسلمان ان کے ساتھ صلح کر سکتے ہیں..”قدسی مجاہدین“ نے پہلے بھی اس حکم پر عمل
کیا....اب بھی کر رہے ہیں..سلام ہو ان کی اطاعت کو...
(۳) صلح میں دھوکے کا خدشہ
ہوتا ہے..اس خدشے کا علاج اللہ تعالی پر ”توکل“ ہے..وہ کل بھی ایمان والوں کے ساتھ
تھا..آج بھی ہے..اور ہمیشہ رہے گا...ایسے ”توکل“ پر اللہ تعالی کی ”محبت“ کا وعدہ
ہے..اور اللہ تعالی اپنے محبوب بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتے......
بس
آج یہی تین نکات کافی ہیں جو قرآن مجید کی صریح اور واضح آیات میں موجود ہیں......اہل
غزہ کے مسکراتے چہرے دیکھ کر دل خوش ہے..وہاں معصوم بچوں کی فاتحانہ کلکاریاں..دل
پر مرہم رکھ رہی ہیں..حماس کے قائدین کا پرعزم اور باوقار لہجہ.....ہم سب مسلمانوں
کے لیے عزت و شرف کا مقام ہے....آگے کیا ہوگا؟ اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں
جانتا...ہاں ہم یقین کے ساتھ جانتے ہیں کہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے:
وَ
اِنْ تَعُوْدُوْا نَعُدْ (الانفال ۱۹)
اے
کافرو! اگر تم واپس لڑنے آجاؤ گے تو ہم بھی لوٹ آئیں گے........اور پھر تمہارے بڑے
بڑے لشکر بھی مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے........کیونکہ اللہ تعالی ایمان
والوں کے ساتھ ہیں...اللہ تعالی جو فرماتے ہیں...وہی سچ ہے..اللہ تعالی زمین کے
مالک ہیں..یہ زمین کسی کافر کی جاگیر یا میراث نہیں ہے..ہماری سعادت ہے ہم
الحمدللہ کل بھی ”قدسیوں“ کے ساتھ تھے آج بھی ان کے ساتھ ہیں اور آئندہ بھی ان کے
ساتھ رہیں گے ان شاء اللہ...سلامتی، رحمت اور برکت ہو امت حضرت محمد صلی اللہ علیہ
والہ وسلم پر.....
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله