18.02.2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب
خادم>
مرحبا!
السلام
علیکم ورحمة اللہ وبرکاته...
اللہ
تعالی کے بندوں اور بندیوں کو......اللہ تعالی کا مہینہ ”مبارک“ ہو..
اللہ
تعالی ”سورہ فاتحہ“ کے وسیلہ سے...رمضان المبارک ہم سب پر کھول دیں..اس کی حقیقت،
مغفرت اور برکات ہمیں نصیب فرما دیں...اور اس مہینہ کی روٹھی ہوئی فتوحات....امت
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو واپس عطاء فرما دیں.....
آج
مغرب سے استقبال رمضان....چاند رات کے معمولات..اور ”شہر رمضان“ کے مطالعہ کی یاد
دہانی ہے....
”تصویر
بازی“....”ویڈیو بازی“ سے ”پرہیز“ بہت ”نفع مند“ رہے گا ان شاءاللہ..
والسلام
خادم.....لااله
الاالله محمد رسول الله
